پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلامیں پہنچ گئے، 200 ملین ڈالر کا ٹکٹ خریدنا پڑا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلا میں پہنچ گئے، خلائی مسافروں نے 200 ملین ڈالر خرچ کر کے ٹکٹ حاصل کی۔ معروف اسپیس ایکس کمپنی نے خلائی سیاحت کا آغاز کر دیا، خلائی شٹل نے چار عام شہریوں کے ساتھ زمین

کے گرد چکر لگانا شروع کر دیا، یہ شہری تین دن تک خلا میں رہیں گے۔

خلائی گاڑی زمین کے مدار میں 27 ہزار 360 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہر 90 منٹ میں ایک چکر مکمل کرے گی۔ خلائی گاڑی زمین کے گرد آواز کی رفتار سے 22 گنا زیادہ تیزی کے ساتھ سفر کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاریخ میں پہلی بار عام شہری سیاحت کیلئے خلائی سفر پر روانہ - Abb Takk Newsکیلی فورنیا : تاریخ میں پہلی مرتبہ چار عام شہریوں کو کئی روزہ سیاحت کے لیے تنہا خلا میں بھیج دیا گیا ہے۔ اسپیس ایکس نام کے اس پروگرام کا آغاز امریکی ارب پتی جیرڈ اساقمین نے کیا تھا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسپیس ایکس کی جانب سے 4 عام...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پہلی بیوی کی بلااجازت دوسری شادی کرنے والے شوہر کی سزا کالعدم - ایکسپریس اردوپنجاب میں مجسٹریٹس کو دوسری شادی کرنے والے شوہروں کے ٹرائل سے روک دیا گیا سزا ای دیو سب نوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی ڈوزلگوانے والے افراد کی تعداد 7کروڑ ہو گئیاسلام آباد : کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوانے والے افراد کی تعداد 7کروڑ ہو گئی ، گزشتہ روز8 لاکھ 90 ہزار 980 افراد کو ڈوز لگائی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینٹ کیٹس پہلی مرتبہ کیریبیئن پریمیئر لیگ کی فاتح قرارکیریبیئن پریمیئر لیگ( سی پی ایل) کے فائنل میچ میں سینٹ کیٹس نے سینٹ لوشیا کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹائٹل کی فاتح قرار پائی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سپیس ایکس نے پہلی بار 4 شہریوں کوفالکن 9 راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیج دیاامریکا کی نجی خلائی کمپنی سپیس ایکس نے پہلی بار 4 شہریوں کوفالکن 9 راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیج دیا ہے۔ فرانسیسی خبرساں ادارے کے مطابق سپیس ایکس نے بدھ کی رات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان ایک بار پھر انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر - ایکسپریس اردوشاہ رخ خان ایک بار پھر انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر - پاکستانی کھلاڑی دنیا کے بہترین کھلاڑی اور چیمپئنز ہیں، شاہ رخ خان کی پرانی ویڈیو وائرل یہ مرتے دم. تک انکے نشانے پر رہیں گے نہ یہ ادھر کے نہ ادھر کے. عورت کی آذادی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »