پہلی کورونا ویکسین کی دستیابی : برطانوی ماہرین کا اہم انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلی کورونا ویکسین کی دستیابی : برطانوی ماہرین کا اہم انکشاف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

اور اس وبا سے اب تک دنیا بھر میں 90 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ چار لاکھ 73 ہزار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

صرف کچھ ادویات کے اسپتالوں میں موجود کووڈ 19 کے مریضوں پر کلینیکل ٹرائلز میں اچھے نتائج سامنے آئے ہیں۔ سنوفی کے چیف ایکزیکٹیو آفیسر پول ہڈسن کا کہنا ہے کہ ویکسین بنانے کے لیے کچھ کمپنیاں تیزی سے کام لے رہی ہیں لیکن اس کے تین نقصانات ہیں۔ ان کے بقول ایسی کمپنیاں پہلے سے موجود تحقیق استعمال کر رہی ہیں اور ان میں بہت سی تحقیقات وہ ہیں جو سارس کے لیے کی گئیں تھی۔ دوسرا نقصان یہ ہے کہ ایسی ویکسین کے مؤثر ہونے کے کم امکانات ہیں اور تیسرا یہ کہ اس کی وافر تعداد میں سپلائی کی کوئی گارنٹی نہیں ہوگی۔

تاہم انہوں نے کہا کہ سنوفی جو ویکسین بنائے گی، اس کے کامیاب ہونے کے امکانات زیادہ ہیں۔ اس سے قبل، جمعے کو جی ایس کے کے چیف میڈیکل آفیسر نے میڈیا کو بتایا تھا کہ ان کی کمپنی جلد بازی کے بجائے معیار پر دھیان دے رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس دفعہ عید الاضحیٰ غیر معمولی حالات میں منائی جا رہی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ایس او پیز جلد از جلد مرتب کرکے ان کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس دفعہ عید الاضحیٰ غیر معمولی حالات میں منائی جا رہی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ایس او پیز جلد از جلد مرتب کرکے ان کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مچھر کی تھوک سے ویکسین کی تیاری، بڑی خوشخبری آگئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مچھروں کی وجہ سے پھیلنے والی بیماریاں دنیا میں ہر سال لاکھوں لوگوں کی جانیں نگل جاتی ہیں۔صرف ایک ملیریا ہی کو لیں تو عالمی ادارہ صحت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس طلب کرلیا، جس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضلع عمرکوٹ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتعمرکوٹ (سید   ریحان شبیر  )ضلع عمرکوٹ میں کورونا وائرس سےپہلی ہلاکت کنری تحصیل کے محلہ اعظم چوک کےرہائشی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا ویکسین: چین نے وبا کے خاتمے کی امید پیدا کر دیکورونا ویکسین: چین نے وبا کے خاتمے کی امید پیدا کر دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 China
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »