وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج ہوگا ARYNewsUrdu COVID19

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس طلب کرلیا، جس میں بڑے شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاتفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وباکی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، جس میں وفاقی وزیر اسد عمراین سی اوسی کےاعدادوشمارپر بریفنگ دیں گے۔

اجلاس میں کوروناروک تھام کیلئےصوبائی حکومتوں کےاقدامات پربریفنگ دی جائے گی، چیئرمین این ڈی ایم اے،معاون خصوصی برائےصحت اسپتالوں،طبی آلات پربریفنگ دیں گے جبکہ بڑے شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کےبعدکی صورتحال سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ گذشتہ روز وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا تھا کہ کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایس اوپیز پر عملدرآمدضروری ہے،ہاٹ اسپاٹ والےعلاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کامیابی ملی،20 بڑے شہروں میں ہاٹ اسپاٹ کو پوائنٹ آؤٹ کر لیا گیا۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جولائی کے آخر تک 2100 سے زائد آکسیجن بیڈز کا اضافہ کریں گے،پولی کلینک،سی ڈی اے اور پمز اسپتال میں آکسیجن بیڈز دیں گے۔ خیال رہے چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں کوروناسے مزید نواسی مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 3590 ہوگئی جبکہ 4471 نئےکيسز بھی رپورٹ ہوئے، جس سے زیرعلاج مریضوں کی تعداد ایک لاکھ چھ ہزار چالیس تک پہنچ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی سُکی کناری پن بجلی منصوبے پر کام کی رفتار کی تعریفوزیراعظم کی سُکی کناری پن بجلی منصوبے پر کام کی رفتار کی تعریف PMImrankhan HydropowerProject Work Coronavirus Crisis SukiKinari RiverKunhar KPK pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محمد علی کی طاقت اور ہمت کی پوری دنیا معترف ہے،وزیراعظممحمد علی کی طاقت اور ہمت کی پوری دنیا معترف ہے،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu MuhammadAli PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد علی کی طاقت اور ہمت کی پوری دنیا معترف ہے،وزیراعظممحمد علی کی طاقت اور ہمت کی پوری دنیا معترف ہے،وزیراعظم pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم کو پیش کی جائے گی -اسلام آباد: پی آئی اے طیارہ حادثے کی رپورٹ کل وزیراعظم عمران خان کو پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق استفسار کیا تھا۔ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے وزیراعظم کو …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار، آج وزیراعظم کو پیش کی جائے گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ‌ ایوی ایشن ڈویژن کو موصول ہو گئی جسے آج وزیراعظم عمران خان کے سامنے پیش کیا جائے گا، قبل ازیں وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو تحقیقاتی رپورٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی Sheikha Hend Bint Faisal Al Qasimi نے بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت کی ہے اور بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں سے یکجہتی اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »