پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ کی دوسری شادی 2021 میں پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسر سے دوسری شادی ہوئی

40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیقسندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی، وزیر خوراکہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیاالیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیںخالد عراقی نے آئی سی سی بی ایس کی خاتون سربراہ کو ہٹادیا، اقبال چوہدری دوبارہ مقررامریکا؛ ڈانس پارٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 15 زخمیعمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہنامور پاکستانی اداکارہ اور...

انہوں نے کہا کہ اگرچہ میری پہلی شادی محبت کی تھی مگر دس منٹ بعد ہی ادراک ہوگیا تھا کہ میں نے شادی کا غلط فیصلہ کیا ہے، اُس کے باوجود بھی میں نے دس سال تک رشتے کو نبھانے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ جلد رشتہ ختم نہ کرنے کی وجہ معاشرے کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے گھر والے اس کے مخالف تھے اور وہ خاص حیالات بھی رکھتے تھے۔ ایک دہائی تک کوششوں کے باوجود بھی شادی ناکام ہو گئی مگر میں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے تمام معاملات والدین اور گھر والوں سے چھپا کر رکھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئیشوال کے تیس روز مکمل ہونے کے بعد جمعرات کی مغرب کے بعد سے ذی العقدہ کا مہنیہ شروع ہوگیا ہے اور آج اسلامی مہینے کی پہلی تاریخ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیادسمبر 2023 میں زوہاب خان نے اپنی اور وانیہ ندیم کی شادی کا عندیہ دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں! بچے بھی بعد میں آتے ہیں، یاسر حسینشادی کے بعد اپنا اپارٹمنٹ اہلیہ کے نام کردیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیاجنوبی افریقا نے گزشتہ برس ویسٹ انڈیز کے خلاف 259 کا ہدف حاصل کیا تھا جبکہ 2023 میں ہی مڈل سیکس نے سرے کے خلاف 253 کا ہدف چیز کرلیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیاپہلی نسل کی قربانی کے بعد ایک ایشیائی تارک وطن کا بیٹا جنوبی لندن کی کونسل اسٹیٹ میں بڑا ہوکر اس شہر کا میئر بن گیا : صادق خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سومی علی کی سلمان خان کیلیے گینگسٹر لارنس بشنوئی سے اپیلسلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے حال ہی میں گھر پر فائزرنگ کے واقعے کے بعد اداکار کے لیے تشویش کا اظہار کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »