پہلی عرب خاتون نے کے ٹو سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض: سعودی عرب میں پیدا ہونے والی لبنانی خاتون کوہ پیما نیلی عطار نے کے ٹو سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق الپائن کلب کے کرار حیدری نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عرب خاتون

کوہ پیما نیلی عطار کے ٹو سر کرنے والی پہلی عرب خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں، اس سے قبل پاکستان کی 2 خاتون کوہ پیماؤں ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی نے کے ٹو سر کیا تھا۔

الپائن کلب کے مطابق ثمینہ بیگ کے ٹو سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما ہیں ان کے علاوہ ایرانی، تائیوان اور انڈورا کی خواتین کوہ پیما نے کے ٹو سر کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ نیلی عطار نے میڈیا سے بات چیت میں کے ٹو سر کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ کی ہمیشہ سے یہ خواہش تھی کہ وہ پاکستان جا کر کے ٹو کو سر کریں۔

خیال رہے کہ نیلی عطار 17 جون سے پاکستان کے دورے پر ہیں جس میں وہ کے ٹو سر کرنے کے علاوہ دیگر علاقوں کا بھی سفر کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yea babosir ٹاپ hea

Good sister👋👋👋

اڈے زیادہ وڈے....پہاڑ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے 2 سر کرنے والی سعودی عرب کی پہلی خاتون کوہ پیماسعودی عرب کی نیلی عطار دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے 2 سر کرنے والی پہلی سعودی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں۔ Congratulations lady
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاریدوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری خبر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: GeoNews cricket galletest
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر ایک ہفتے میں 17 روپے سے زائد مہنگاملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر ایک ہفتے میں 17 روپے سے زائد مہنگا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY In ko kia awam zaleeel ho rahi ha chahty bhi yahi ha...b.c...pmln_org پاکستان شاید دنیا کا وہ واحد ملک ہے جسکا نمک بھی اپنا ہےاور نمک حرام بھی اپنے ہی ہیں💔 Banks are opening (if any) LCs on Rs 248.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دروپادی مورمو بھارت کی پہلی قبائلی صدر منتخببھارت کے اراکین اسمبلی نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائلی برادری سے تعلق رکھنے والی 64 سالہ دروپادی مورمو کو صدر منتخب کرلیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب : غیر ملکیوں کیلئے’’ابشر ‘‘انتظامیہ کی خاص ہدایتسعودی عرب میں دنیا کے مختلف ممالک سے روزگار کیلئے آنے والے تارکین وطن کو مملکت میں اپنے سرکاری کاموں اور دیگر امور کی انجام دہی کیلیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر ملکی ورکر کی موت کی صورت میں کیا کرنا ضروری ہے؟سعودی حکام نے مملکت میں مقیم کسی غیر ملکی شخص کی موت ہوجانے کی صورت میں اس کے اقامے اور دیگر دستاویزات کے بارے میں وضاحت دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »