پہلے ٹیسٹ میچ میں بلے باز مشکل میں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلے ٹیسٹ میچ میں بلے باز مشکل میں

سری لنکا کی اننگز کا آغاز ہوا تو شاہین آفریدی نے ابتدا کے اوورز میں وکٹیں لینے کی روایت برقرار رکھی اور کپتان کرونارتنے کو صرف ایک رن بنا کر پویلین کی راہ دکھا دی۔

انھوں نے پہلے کسال مینڈس اور پھر اینجلو میتھیوز کی اہم وکٹ حاصل کر کے کھانے کے وقفے سے پہلے سری لنکا کی بیٹنگ کو بحران کا شکار کر دیا۔ اس سے قبل حسن علی نے اوشاڈا فرنینڈو کی وکٹ حاصل کی تھی، اور یوں سری لنکا کے چار کھلاڑی صرف 68 رنز پر پویلین لوٹ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الله يحفظكم ويوفقنا وإياكم يارب العالمين للعمل الصالح

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں منکی پاکس کے پہلے مریض کی تصدیق - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات سے بھارت پہنچنے والے 35 سالہ شخص میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، حکام آپ سمجھیں گے میں مستقل طور پر تیل سستا کرنے آیا ہوں میں تیل سستا کرنے نہیں آیالیکن مجبوری ھے 17 تاریخ سر پہ ہےورنہ عوام نے ہمیں نہیں چھوڑنا اس لئے یہ ڈرامہ ضروری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں‌ کون کون شامل؟سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں‌ کون کون شامل؟ ARYNewsUrdu Best of luck teem pak Mai opening karonga 😝😝😝
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیقیہ مریض ریاست کیرالہ سے تعلق رکھتا ہے اور حال ہی میں متحدہ عرب امارات سے واپس آیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ سری لنکا میں ہوگا یا بنگلہ دیش میں ؟ فیصلہ آج ہوگا12:00 AM, 15 Jul, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کولمبو: ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا میں ہوگا یا بنگلہ دیش میں ؟ حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔ فیصلے کا اعلان ایشین کرکٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ایک ہفتےکےدوران 29 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہملک میں ایک ہفتےکےدوران 29 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور پانچ اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی فکر نہ کریں ابھی حمزہ شہباز اور شہباز شریف نے ملک قوم کی خدمت کرنا شروع کیا ہے ۔آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے لیکن پاکستان کے سب سے قیمتی لوگ بہت سستے ہو گئے (نیوٹرلز) Yeh hai TAJARBYKARI baighairat log
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زیارت میں فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید - ایکسپریس اردومارے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے سے تھا، دیگر مجرموں کو پکڑنے اور عمر جاوید کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری اللّٰہ پاک افواج پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین ہم نیوٹرل ہیں بھئی کون سے دہشت گرد بھائی اپنے ہی بلوچ بھائی مار کر دہشت گرد بنا دینا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »