ایشیا کپ سری لنکا میں ہوگا یا بنگلہ دیش میں ؟ فیصلہ آج ہوگا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:00 AM, 15 Jul, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کولمبو: ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا میں ہوگا یا بنگلہ دیش میں ؟ حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔ فیصلے کا اعلان ایشین کرکٹ

کولمبو: ایشیا کرکٹ کپ سری لنکا میں ہوگا یا بنگلہ دیش میں ؟ حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔ فیصلے کا اعلان ایشین کرکٹ کونسل کرے گی۔

سیکرٹری کرکٹ سری لنکا موہن ڈسلوا کا کہنا ہے کہ ہم نے آسٹریلیا کی میزبانی کی پاکستانی ٹیم بھی اس وقت سری لنکا میں ہے ۔ ملک میں کشیدہ سیاسی صورتحال کے باوجود ایونٹ کے انعقاد کے لیے پرعزم ہیں۔ ٹورنامنٹ کو سری لنکا سے کہیں اور منتقل کرنے کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ سری لنکا میں سیاسی کشیدگی کے باعث بنگلادیش نے ایک بار پھر ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ رواں سال 27 اگست سے 11 ستمبر تک سری لنکا میں شیڈول ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا میں ایشیا کپ کرکٹ کے انعقاد کا حتمی فیصلہ کل ہوگاگزشتہ دنوں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ سری لنکا میں سیاسی کشیدگی کے باعث بنگلادیش نے ایک بار پھر ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں برقرارعیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

17جولائی کا الیکشن ٹھیک ہوگا تو 22 کا الیکشن بھی ٹھیک ہوگا۔مونس الہی17جولائی کا الیکشن ٹھیک ہوگا تو 22 کا الیکشن بھی ٹھیک ہوگا۔مونس الہی ByElections PMLQ MoonisElahi Punjab PMLNGovt PTI WaqtNews MoonisElahi6 PElahiofficial ECP_Pakistan PTICPOfficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مون سون کا مضبوط سسٹم کل سندھ میں داخل ہوگامحکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے17 جولائی کے درمیان موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: مارکیٹوں کے اوقات میں توسیع میں مزید رعایتپنجاب حکومت نے بازار رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی میں مزید ایک ہفتے کی رعایت دے دی: نوٹیفکیشن جاری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ہل پارک کے قریب ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی ریسکیو آپریشن جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے ہل پارک کے قریب ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی ہے ، ریسکیو ٹیمیں آگ بھجانے میں مصروف  ہیں ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »