مون سون کا مضبوط سسٹم کل سندھ میں داخل ہوگا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے17 جولائی کے درمیان موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14جولائی سےمون سون کا مضبوط سسٹم سندھ میں داخل ہوسکتا ہے، یہ سسٹم 18 جولائی تک اثرانداز رہے گا۔

محکمۂ موسمیات کاکہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، نوابشاہ اور دیگر اضلاع میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، تیز بارشوں کے باعث کیرتھر رینج میں سیلابی صورتحال ہوسکتی ہے۔ انہوں نےبتایا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں اگلے 3 سے 4 دن اچھی بارشیں ہوسکتی ہیں، شہر قائد میں 60 سے 70 ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی وزیراعظم کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہوزیراعظم شہبازشریف نے وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سمری مانگ لی۔ تیل کم کرو یا ذیادہ پھر بھی عمران خان اس کا مطلب ہے کہ IMF سے معاہدے والی بات غلط تھی۔ عوام سچ جان کر جیو۔ Election hoty hi it a mahanga hoga ky sab ky pase y chotjaingy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو دینے کا فیصلہ07:53 PM, 12 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بڑی عید پر عوام کو بڑی خوش خبری دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی اس کا مطلب ہے کہ IMF سے معاہدے والی بات غلط تھی۔ عوام سچ جان کر جیو۔ کب تک وزیراعظم صاحب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشیں: وزیر اعظم کا شہریوں کے نقصان کا زر تلافی کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں میں جاں بحق شہریوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا بھی وعدہ کیا: ایم کیو ایم پاکستان کا اعلامیہ میں آی ہوں توآپ سمجھیں گے یہ گالی دینے آی ہے، میں گالی دینے نہیں آی لیکن مجبوری ہے ۔۔۔😂 کھلا ڈھٹائی والا جھوٹ Balochistan 😔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کل کریں گے: مفتاح اسماعیل09:53 PM, 12 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان بدھ کو کیا جائے Kutta Yar is ko na dikhaya kro dr lagta hai petrol sasta krny ka keh k barha deta hai 😡😡😡 Sukr he
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بدترین بارشیں، وزیراعظم شہباز شریف کا زر تلافی کا اعلانNot interested وزیر اعظم صاحب صرف فی کس اعلان سے شہر کراچی کی تباہی کا ازالہ نہیں ہوگا ۔ کراچی شہر کی نکاسی آب کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے ۔ صوبائی حکومت کے صرف دعوے ہیں ہنگامی طور پر نکاسی آب کے لیئے ماسٹر پلان ترتیب دیں ۔ کراچی چلتا ہے تو لاہور اور اسلام آباد چلتا ہے ۔ CMShehbaz Manhooson ,baigairaton ka toola
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اعصام الحق کا ملک میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلانکھلاڑیوں کو اسپانسر کروں گا اور ٹریننگ دوں گا،مقصد یہی ہے کہ ٹینس کھلاڑیوں کو تیار کیا جائے جو بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کریں، اعصام الحق جس میں خود ٹیلنٹ نہیں ہے وہ اب یہ کام کرے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »