پہلے اپنی کارکردگی بہتر بناﺅ شاہد آفریدی بھی خاموش نہ رہ سکے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”پہلے اپنی کارکردگی بہتر بناﺅ“ شاہد آفریدی بھی خاموش نہ رہ سکے SAfridiOfficial ShahidAfridi

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف پہلے اور دوسرے ٹیسٹ میچ میں خراب کارکردگی کے باعث ان پر تنقید کے نشتر برسائے جانے کا سلسلہ جاری ہے اور اب سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھی انہیں پہلے اپنی بیٹنگ میں تسلسل لانے کا مشورہ دیدیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی قائد کیلئے پہلے خود پرفارم کرنا بہت ضروری ہوتا ہے، بابر اعظم کو بھی نصف سنچری کو سنچری میں تبدیل اور فتح گر کارکردگی پیش کرنا چاہیے، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو وسیم اور وقار بننا ہے تو پھر مستقل مزاجی سے اچھی باﺅلنگ کرنا ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کیخلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کیلئے پہلے ٹیسٹ کا اسکواڈ برقرارانگلینڈ کیخلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کیلئے پہلے ٹیسٹ کا اسکواڈ برقرار تفصيلات جانئے: DailyJang PAKvENG
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حرا مانی 12 سال پہلے کیسی نظر آتی تھیں؟اداکارہ حرا مانی نے 2008 میں لی گئی اپنی 12 سالہ پرانی تصویر شیئر کردی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پشاور بی آر ٹی کے پہلے روز ہی سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی ویڈیو وائرلپشاور (آئی این پی ) عوام نے بی آر ٹی کے پہلے روز ہی سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی لگادی۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: 14 اگست سے پہلے بم حملے، حالیہ تشدد کی وجوہات کیا - BBC News اردوبلوچستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چار پانچ روز کے دوران بم حملوں کے واقعات پیش آئے ہیں۔ ان حملوں میں پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے پرچم وغیرہ فروخت کرنے والے سٹالز اور دکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سارہ خان کے پہلے ڈیبیو کی تصاویر وائرل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایان علی نے اپنے پہلے میوزک البم کی آفیشل ویڈیو بھی ریلیز کردی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »