وفاقی حکومت کا جلد کراچی کیلیے بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت کا جلد کراچی کیلیے بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت جلد ہی کراچی والوں کوبڑی خوشخبری دےگی اور کراچی کی تمام محرومیاں دورکی جائیں گی۔

اسد عمر نے کہا کہ این سی اوسی کےذریعےکراچی میں تبدیلیاں جلدمتوقع ہیں،کراچی معاشی حب ہےاس کےساتھ صرف سیاست کی گئی،تمام بنیادی حقوق سےمحروم رکھاگیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ کراچی میں ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ موجود ہے، پاکستان کی ترقی کراچی کی ترقی میں ہے، اٹھارویں ترمیم کے باوجود سب کا مقصد ایک ہو تو کام کیا جاسکتا ہے، وفاقی حکومت جلد ہی کراچی والوں کوبڑی خوشخبری دےگی اور کراچی کی تمام محرومیاں دورکی جائیں گی۔

گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی جس میں بارشوں کے بعد سندھ کی صورت حال اور خصوصاََ کراچی کے معاملات پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی کےعوام کی مشکلات کا مکمل احساس ہے،کراچی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کیلئے کچھ نہ کرنے پر چیف جسٹس وفاقی حکومت پر برہماٹارنی جنرل آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں بیان دیا کہ وفاقی حکومت کراچی پر سنجیدگی سے سوچ بچار کر رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا پرائمری تک یکساں نصاب اپریل میں لانچ کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے وسط میں سندھ حکومت کا نیا منصوبہترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا ایک اورمنصوبہ تیار ہے جس کو پیپلز اسکوائر کا نام دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گھر میں شیر پالنے کا معاملہ، شہری کا بیان ریکارڈچیف کزرویٹر محکمہ وائلڈ لائف سندھ نے کہا کہ شیروں کو ضبط کیا گیا تو انھیں چڑیا گھر کے حوالے کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دو تین نالے صاف کرکے کہتے ہیں کراچی کا مسئلہ حل ہوگیا،چیف جسٹس - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی سے بل بورڈز،سائن بورڈ اور ہورڈنگز ہٹانے کاحکم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »