پہلی بار کوئی سیاسی پارٹی نہیں مہنگائی بجلی کی قیمتیں عوام کوسڑکوں پرلارہی ہیں: شیخ رشید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ( ایکس ) پر ایک بیان میں سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ ڈالر کی ٹرپل سنچری کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی بھی

ٹرپل سنچری ہو گئی ہے، جب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 331روپے کا ہوگا تو بجلی کا بل ، کھانے کا تیل اور گاڑی کا تیل مہنگا ہوگا ، جتنی روپے کی قدر گرے گی اتنی مہنگائی بڑھے گی۔ انہوں نے کہاکہ مسئلہ سیاسی نہیں رہا ، اقتصادی اور معاشی ہوگیا ہے، عوام کا نام ریاست ہےاور عوام ہی مہنگائی سے پگھل گئی ہے، الیکشن کب ہوتے ہیں یہ کسی کو معلوم نہیں لیکن مہنگائی جس طرح بڑھ رہی ہے گھر گھر میں اسکی پکار ہےاور گھروں میں مہنگائی کے ہاتھوں صف ماتم بچھی ہوٸی ہے کوٸی روکنے والا نہیں ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ نگران وزیر خزانہ نے...

بیوروکریسی کام کر رہی ہےنہ آئی ایم ایف بات مان رہی ہے۔ ملکی حالات پر بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے مزید کہا کہ نہ کارخانہ نہ دوکان چل رہی ہے، صرف ڈالر پر سٹہ بازی چل رہی ہے، نہ سرمایہ کاری نہ ترسیلات ، کارخانہ داری نہ دوکان داری ہے یہ خدا کو معلوم ہے اس مہنگائی اور بیروزگاری کا حل کس کے پاس ہے، کسی کا فیصلہ کوٸی نہیں مان رہا ، آٸین اور قانون مذاق بن کر رہ گیا ہے۔ سربراہ عوامی لیگ نےگزشتہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ معاشی اور سیاسی چور لندن چلے گئے ہیں، عوام کو مسائل کے سمندر میں غرق کرگئے ہیں،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں، حکام وزارت صنعت و پیداواراسلام آباد : حکام وزارت صنعت و پیداوار کا کہنا ہے کہ ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں، چینی کے ذخائر دسمبر تک کی ضرورت کے لیے کافی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں، حکام وزارت صنعت و پیداواراسلام آباد : حکام وزارت صنعت و پیداوار کا کہنا ہے کہ ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں، چینی کے ذخائر دسمبر تک کی ضرورت کے لیے کافی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیدائش کے بعد چوری ہونے والے بچے کی 42 سال بعد والدہ سے ملاقات: ’مجھے ہمیشہ لگتا تھا کچھ نامکمل ہے‘اگرچہ وہ ماں اور بیٹا ہیں لیکن یہ پہلی بار تھا کہ انھوں نے ایک دوسرے کو ذاتی طور پر دیکھا اور ایک دوسرے کو چھوا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہپاکستان میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 1.72 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مجموعی شرح 27.38
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں نے مہنگی بجلی کا توڑ نکال لیاکراچی : بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے باعث سولر پینلز کی مانگ میں اضافہ ہوگیا اور شہریوں نے سولر پینلز کو بجلی کا متبادل بنا لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہپاکستان میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 1.72 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مجموعی شرح 27.38
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »