مہنگائی کی دہائی تاجر سراپا احتجاج آج شٹرڈاؤن ہڑتال دکانیں ہوٹلز بند

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہنگائی کے خلاف تاجر سراپا احتجاج ہیں اور آج ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے جبکہ اس ہڑتال کی کال جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی طرف سے دی گئی ہے۔

کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں، سڑکوں پر ٹرانسپورٹ اور بسیں بھی معمول سے کم ہیں، وکلاء نے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے جس کی وجہ سے وہ عدالتوں میں پیش نہیں ہو رہے۔ کراچی میں نیشنل ہائی وے پر دکانیں اور ہوٹل بند کر کے مظاہرین سراپا احتجاج ہیں، گلشن حدید سے چلنے والی ریڈ بس سروس بھی معطل ہے جبکہ جھنگ میں بھی مہنگائی اور اووربلنگ کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ ادھر ٹھٹھہ میں بھی دکانیں اور پٹرول پمپ بند ہیں، ڈسٹرکٹ بار...

ہے، وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، تونسہ، جیکب آباد میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے تاہم کرک میں تاجروں اور جماعت اسلامی کے کارکنوں نے مہنگائی کیخلاف دھرنا دیدیا۔ علاوہ ازیں، ایف پی سی سی آئی کے صدر عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ حکومت دیوار پر لکھے کو پڑھنے میں ناکام ہورہی ہے، دوبارہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکے مہنگائی کی ایک نئی لہر کو جنم دینے کی بنیاد رکھ دی ہے، جس کے نتیجے میں ملک کی ایکسپورٹ بری طرح سے متاثر ہوگی، سب سے خوفناک بات یہ ہے کہ پٹرولیم لیوی بڑھ کر 60 روپے لیٹر ہوچکی ہے،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کراچی کی تمام مارکیٹیں ، سپر اسٹورز اور شاپنگ پلازے بند رہیں گےکراچی : کراچی کے تاجر بجلی ، پیٹرول اور مہنگائی کے خلاف ڈٹ گے، شہر میں آج تمام مارکیٹیں ،سپر اسٹورز اور شاپنگ پلازے بند رہیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج کراچی کی تمام مارکیٹیں ، سپر اسٹورز اور شاپنگ پلازے بند رہیں گےکراچی : کراچی کے تاجر بجلی ، پیٹرول اور مہنگائی کے خلاف ڈٹ گے، شہر میں آج تمام مارکیٹیں ،سپر اسٹورز اور شاپنگ پلازے بند رہیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکسلا بار ایسوسی ایشن نے انجمن تاجران کی شٹرڈائون ہڑتال کی حمایت کردیہوشربا مہنگائی اوربجلی کے بلوں میں بے تحاشہ اضافہ کے خلاف بارایسوسی ایشن ٹیکسلا نے شٹرڈائون ہڑتال کی حمایت کردی ۔ہوشربا مہنگائی اوربجلی کے بلوں میں بے تحاشہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ہڑتال پر تاجر برادری دو حصوں میں تقسیمبجلی کے بلوں میں شامل ہوشربا ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، تاہم کل کراچی میں ہونے والی شٹرڈاؤن ہڑتال کے معاملے پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ہڑتال پر تاجر برادری دو حصوں میں تقسیمبجلی کے بلوں میں شامل ہوشربا ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، تاہم کل کراچی میں ہونے والی شٹرڈاؤن ہڑتال کے معاملے پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »