پہلی مرتبہ بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالا، درخت کاٹنے والوں کو جیل بھیجنا چاہیے:‌عمران خان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلی مرتبہ بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالا، درخت کاٹنے والوں کو جیل بھیجنا چاہیے:‌عمران خان مکمل تفصیل جانیے:

میانوالی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ہمارا مستقبل تباہ کر دے گی، جو جنگل انگریز لگا کر گیا وہ ہم تباہ کر چکے۔ عوام کو جنگلات کی اہمیت کا علم نہیں، چاہتا ہوں اسکولوں میں شجرکاری کی اہمیت سے متعلق پڑھایا جائے۔ پہلی مرتبہ ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالا، درخت کاٹنے والوں کو جیل میں ڈالنا چاہیے۔

میانوالی میں شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آئی جی پنجاب سے کہا ہے کہ بڑے ڈاکووں کوپکڑیں، ہماری حکومت نے پہلی مرتبہ بڑے کرپٹ افراد پر ہاتھ ڈالا، جنگلات تباہ کرنےوالوں کو جیلوں میں ڈال دیا جائے۔ پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہمارا مشن ہے۔ عمران خان نے کہا کہ لوگوں کو روزگار فراہم کریں گے۔ 50 لاکھ افراد کو صحت کارڈ دیئے، اس کے بعد کفالت کارڈ جاری کریں گے جس سے غریب لوگوں کو پیسے ملیں گے۔ طلبا کو سکالر شپ دیں گے، 80 ہزار افراد کو بلا سود قرضے دیئے جائیں گے، جوعلاقے پیچھے رہ گئے ہیں انہیں اوپر اٹھائیں گے۔

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے 10 بلین ٹری سونامی پروگرام کا افتتاح کیا، اس موقع پر عمران خان کو شجرکاری مہم سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب اورصوبائی وزرا بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم کے آج کے دورے میں نمل یونیورسٹی جانا بھی شیڈول ہے جس کے دوران سالانہ کانووکیشن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khan sahab, you are PM, you are the Govt. Who will sent them to jail ? Ohh i think Americans will come and arrest Forest Theifs.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں پہلی مرتبہ بجلی سے چلنے والی گاڑی متعارفکراؤن گروپ کی جانب سے گزشتہ روز ماحول دوست گاڑیاں، موٹر سائیکلز، آٹو رکشے اور ایمبولینسز آویزاں کی گئیں۔ یہ گروپ 1963 سے ملک میں آٹو پارٹس بنا رہا ہے۔ SamaaTV wowww very nice ..👍
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی مرتبہ بجلی سے چلنے والی گاڑی متعارفپاکستان میں پہلی مرتبہ بجلی سے چلنے والی گاڑی متعارف Pakistan FirstTimeInPakistan ElectricCars Introduced CrownGroup pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Goo initiative pid_gov MoIB_Official Ab gari se chalnay wali bijli banani paray gi pid_gov MoIB_Official اسکے لیے بجلی کہاں سے آئے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی پنجاب کو کہا ہے کہ بڑے ڈاکووں کو پکڑیں، ہماری حکومت پہلی مرتبہ بڑے کرپٹ افراد کو پکڑ رہی ہے: وزیراعظمآئی جی پنجاب کو کہا ہے کہ بڑے ڈاکووں کو پکڑیں، ہماری حکومت پہلی مرتبہ بڑے کرپٹ افراد کو پکڑ رہی ہے: وزیراعظم MianWali PMImranKhan IGPunjab president_pmln pmln_org ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی خواتین نے پہلی بار مرد حضرات کے ساتھ تاش کھیل کر تاریخ رقم کردیسعودی خواتین نے پہلی بار مرد حضرات کے ساتھ تاش کھیل کر تاریخ رقم کردی SaudiArabia Women PlayCards CardGameTournament FirstTime Participated
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کا پہلی بار سیفٹی آڈٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہپاکستان ریلوے کا پہلی بار سیفٹی آڈٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ ShkhRasheed PTIofficial pid_gov MoIB_Official ShkhRasheed PTIofficial pid_gov MoIB_Official A student has been left with two choices. Either govt helps him, arrest killers & give him Justice. Or Bismillah Baloch chooses the path of revenge (take the help of weapons). It's the war between Pen & weapon Justice & Injustice. JusticeForBismillahFamily ShkhRasheed PTIofficial pid_gov MoIB_Official نوں لیگ دور کی بنائی گئی ریلوے ایپلیکیشن پر کوئی مزید امپروومنٹ نہیں کی گئی آپکو ایپلیکیشن میں آن لائن ریفنڈ کی سہولت دینی چاہے تھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ کی پہلی وکٹ گر گئی، واٹسن آؤٹپاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہیں۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »