پہلی سے آٹھویں تک اسکول عید تک بند، انٹر تک تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلی سے آٹھویں تک اسکول عید تک بند، انٹر تک تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں پہلی سے آٹھویں تک اسکول عید تک بند رکھنے کا فیصلہ، کورونا سے متاثرہ اضلاع میں 9 ویں سے انٹر تک تعلیمی ادارے کل سے کھول دیئے جائیں گے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں تعلیمی اداروں میں کلاسز کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ این سی او سی حکام نے شرکا کو بتایا کہ کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، ابھی تعلیمی ادارے نہ کھولیں تو بہتر ہو گا تاہم تمام صوبائی وزرائے تعلیم نے بورڈز کلاسز شروع کرنے کی سفارش کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کورونا کی زیادہ شرح والی یونیورسٹیز میں آن لائن کا سلسلہ جاری رہے گا، پہلی سے آٹھویں تک سکولز عید تک بند رکھے جائیں گے جبکہ 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے کل سے سخت کورونا ایس او پیز کیساتھ کھول دیئے جائیں گے، بورڈ کے امتحانات نئی تاریخوں کےتحت ہوں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ او ، اے لیول امتحانات شیڈول کے مطابق لیے جائیں گے، ان امتحانات میں کسی قسم کی تاخیر یا کینسل نہیں ہوں گے،جو بچے اکتوبر، نومبر میں امتحانات دینے کے خواہشمند ہوں تو وہ اسی فیس کے ساتھ حصہ لے سکیں گے۔

شفقت محمود نے کہا ہے کہ جن اضلاع میں کورونا کیسز کی شرح 8 فیصد سے زیادہ ہے وہاں یونیورسٹیز میں آن لائن کلاسز کا سلسلہ جاری رہے گا، دیگر اضلاع میں یونیورسٹیز سخت کورونا ایس او پیز کیساتھ فنکشنل ہوں گی۔۔ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ امتحانات مئی کے آخری ہفتے سے پہلے شروع نہیں ہوں گے ، یونورسٹیوں کے داخلے امتحانات کے نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق ایڈجسٹ کیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hn hn inter wale to corona proof hain na.....dimag khrb h bs in ka.....khud vacine lgwa aya h budha jeya r hmare pixhy pra hua h

احمقوں انٹرمیڈیٹ کے بچوں کو کرونا نہیں ہوتا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکل سے 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ Paisy par bikny wala media... Lahore par jo hakomt qatl e aam krwa rhi hy ye dekhty howy moot prhti tumhy ab انٹر میڈیٹ والوں پر بھی تھوڑا ترس کھاؤ پلیز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا ایک سے آٹھویں جماعت تک سکولز عید تک بند رکھنے کا فیصلہاسلام آباد : کورونا وائرس کے پیش نظر وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں ہنگامی بین الصوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس میں پہلی سے آٹھویں تک سکولز عید تک بند GovtofPakistan Shafqat_Mahmood غلام میڈیا تم پر لعنت بے شمار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پہلی سے آٹھویں تک اسکول عید تک بند، انٹر تک تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہتعلیم کو مزاک بنا کہ رکھ دیا ہے ۔۔۔ استاد جی کونسی عید، چھوٹی یا وڈی۔۔۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پہلی تا آٹھویں اسکول عید تک بند رکھنے کا فیصلہوفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر حکومت نے ملک بھر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک اسکول عید الفطر تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Bohat acha kia💕💕 School Off na kary. Katam hi kar den . Relx rahy phir Awam
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: آٹھویں جماعت تک کلاسز 21 اپریل سے بحال نہیں ہوں گی، بڑا فیصلہسندھ: آٹھویں جماعت تک کلاسز 21 اپریل سے بحال نہیں ہوں گی، بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »