نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھٹے پارے کے مضامین اسلام برائی کی تشہیر کو پسند نہیں فرماتا ‘مگر مظلوم کو دادرسی کیلئے ظالم کے خلاف آوازبلند کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ پڑھیئےمفتی منیب الرحمٰنکا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns

اسلام برائی کی تشہیر کو پسند نہیں فرماتا ‘مگر مظلوم کو دادرسی کیلئے ظالم کے خلاف آوازبلند کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ آیت: 150میں بتایا کہ جو لوگ ایمان لانے میں اللہ اور اُس کے رسولوں کے درمیان فرق کریں یا بعض رسولوں پر ایمان لائیں اور بعض کا انکار کریں یا ایمان اور کفر کے مابین کوئی درمیانی راستہ تلاش کریں‘ یہ سب لوگ پکے کافر ہیں ۔ مومن صرف وہی ہیں جو اللہ پر ایمان لائیں اور بلا تفریق اُس کے سارے رسولوں پربھی ایمان لائیں۔ آیت:153تا161 میںیہود کی بہت سی جہالتوں‘ سرکشیوں‘ ہٹ دھرمیوں اور فرمائشی...

المائدہ: سورۃ المائدہ میں فرمایا کہ :مُستثنیات کے سِوا چار پاؤں والے جانور حلال کئے گئے ہیں‘لیکن احرام کی حالت میں شِکار حلال نہیں ہے ۔مزید فرمایاکہ اللہ کی نشانیوں اور حُرمت والے مہینوں کی بے حُرمتی نہ کرو ‘اِسی طرح کعبہ میں بھیجی ہوئی قربانیوں اور جن جانوروں کے گلوں میں پَٹّے پڑے ہوں ‘اُن کی بھی بے حُرمتی نہ کرو ۔اِس کے بعد مسلمانوں کو نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرنے اور گناہ اور ظلم کے کاموں میں مدد نہ کرنے کا حکم ہواہے ۔یہ آیتِ مبارکہ ''جوامع الکلم‘‘میں سے ہے ۔ ہر خیر وشَر...

آیت :17میں اللہ تعالیٰ نے مسیح ابن مریم کو ''اِلٰہ ‘‘قرار دینے والوں کو کافرکہا ہے اور فرمایاکہ اللہ مسیح ابن مریم اور اُن کی ماں کو ہلاک کرناچاہے ‘تو ساری زمین والے مل کر بھی اُن کو بچانہیں سکتے۔پھریہودونصاریٰ کی اس خوش فہمی اور زَعمِ باطل کا رَد فرمایاکہ وہ اللہ کے بیٹے اور اُس کے محبوب ہیں‘ فرمایاکہ تم بھی منجملہ انسانوں میں سے ہو۔اہلِ کتاب کو مخاطب کرکے فرمایاکہ انبیاء کی بعثت کے بعد اِنقطاعِ نبوّت کا دور آیا اور پھر ہم نے اپنے رسولِ عظیم کو مبعوث فرمایاتاکہ تم یہ نہ کہہ سکوکہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات