پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا محتاط آغاز، 85رنز پر دو کھلاڑی آؤٹ - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارش شروع پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ روک دیا گیا BabarAzam PakvsEng

انگلینڈ کے کپتان جو روٹ ٹاس کا سکا اچھا رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پیانگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور قومی ٹیم دو وکٹوں سے محروم ہو چکی ہے۔

ابھی قومی ٹیم اس نقصان سے سنبھلی بھی نہ تھی کہ کپتان اظہر علی کھاتا کھولے بغیر ہی کرس ووکس کی گیند پر وکٹوں کے سامنے پیر لانے کے جرم میں آؤٹ قرار پائے۔ پاکستان نے اب تک پہلی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 85رنز بنائے ہیں، شان مسعود 37 اور بابر اعظم 25 رنز پر کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے سیریز کے لیے اچھی تیاری کی ہے، ہم سہولیات کی فراہمی پر انگلش کرکٹ کے شکر گزار ہیں اور سیریز میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے کہا کہ بین اسٹوکس مکمل فٹ نہیں ہیں اور انہیں کھلانا بڑا رسک ہے لیکن ان کے رنز ہمارے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں اور وہ ڈریسنگ روم کا اہم حصہ ہیں۔: اظہر علی، شان مسعود، عابد علی، اسد شفیق، بابر اعظم، محمد رضوان، شاداب خان، یاسر شاہ، محمد عباس، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ۔: جو روٹ، ڈوم سبلی، رورے برنز، بین اسٹوکس،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، سابق کرکٹرز کا قومی ٹیسٹ ٹیم پر اعتماد کا اظہارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 5 اگست بروز بدھ سے ہورہا ہے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ کے معروف اسٹارز نے اظہر علی کی قیادت میں انگلینڈ میں موجود قومی ٹیسٹ ٹیم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف پاکستان کا پہلا امتحان کل سے شروع ، ٹیم کا اعلان آج ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، 16 رکنی سکواڈ کا اعلان، وہاب ریاض آؤٹلاہور: (دنیا نیوز) انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، حیران کن طور پہلے ٹیسٹ سے وہاب ریاض کو باہر کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلانمانچسٹر: انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 16 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا، اظہر علی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ بابراعظم نائب کپتان ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کل سے مانچسٹرمیں شروع ہوگا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »