Pakvseng, Fawadalam

Pakvseng, Fawadalam

میچ کیلئے فواد عالم ایک بار پھر نظرانداز - Sports - Aaj.tv

05/08/2020 6:54:00 PM

ڈومیسٹک میں رنز کے انبار لگانے والے فوادعالم ایک بار پھر نظرانداز۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PakvsEng FawadAlam

مانچسٹر: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کھیلا جارہا ہے، مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم کو میچ کیلئے ایک بار پھر نظرانداز کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اس میچ میں پاکستان ٹیم 2 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اتری ہے۔ سرفراز احمد اور سہیل خان بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔

عمران خان: ’میرے پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو اسے فارغ کر دیتا‘ - BBC News اردو آسٹریلیا: مسلمان حاملہ عورت پر حملے کے مجرم کو تین سال قید - BBC News اردو پاکستان کا بابر میزائل ٹوماہاک کی ریورس انجینئرنگ کا نتیجہ ہے؟ - BBC News اردو

مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں موجود کھلاڑیوں کے نام:کپتان اظہر علی، شان مسعود، عابد علی، بابر اعظم، اسد شفیق، محمد رضوان، شاداب خان، یاسر شاہ، شاہین شاہ آفریدی، محمد عباس اور نسیم شاہ۔پاکستان ٹیم نے اس میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز اسکور کرلئے ہیں۔ اس وقت میچ کو بارش کے باعث روک دیا گیا۔

بابر اعظم 52 اور شان مسعود 45 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں جبکہ اوپنر عابد علی 16 اور کپتان اظہر علی بنا کوئی رن بنائے پویلین لوٹ چکے ہیں۔انگلینڈ کی جانب سے جوفرا آرچر اور کرس ووکس ایک ایک وکٹ حاصل کرچکے ہیں جبکہ دونوں تجربہ کار بولرز اینڈرسن اور براڈ اب تک کوئی وکٹ حاصل نہیں کرسکے ہیں۔

مزید پڑھ: Aaj News Urdu »

سوات کی طالبہ اقوام متحدہ کی ینگ لیڈر منتخب

اس سے قبل بھی متعدد ایوارڈز جیت چکی...;

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیامانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن )مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں بدھ یعنی کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے گیارہ کھلاڑیوں کے

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 16رکنی قومی ٹیم کا اعلان - Sport - Dawn News

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کل سے مانچسٹرمیں شروع ہوگا - Sports - Aaj.tv

تین ایک روزہ میچ انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لیساؤوتھمپٹن(ویب ڈیسک) آئرلینڈ کرکٹ ٹیم نے آخری ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی۔ انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی۔آئرلینڈ کرکٹ ٹیم نے تیسرے اور آخری ایک

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آج سے آغاز

چمن میں پاک افغان بارڈر پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا - Pakistan - Aaj.tv