پہلا ون ڈے : پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دیدی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلا ون ڈے : پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دیدی تفصیل: PAKvsNED NEDvPAK TheRealPCB TheRealPCBMedia KNCBcricket ICC

ون ڈے میں پاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف مقررہ 50 اوورز میں 314 رنز بنائے۔نیدرلینڈز نے 315 رنز کے ہدف کے تعاقب میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنا ڈالے، میزبان ٹیم میچ تو نہ جیت سکی تاہم اپنی پرفارمنس سے سب کو حیران ضرور کردیا۔نیدرز لینڈ نے 62 رنز

پر 3 وکٹیں گنوا دی تاہم اس کے بعد وکرما جیت اور ٹام کوپر کے درمیان 97 رنز کی شاندار شراکت قائم ہوئی، دونوں 65، 65 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، وکٹ کیپر بیٹسمین اسکاٹ ایڈورڈز نے 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔پاکستان کی جانب سے حارث رؤف اور نسیم شاہ نے 3، 3، محمد وسیم اور محمد نواز نے ایک ایک شکار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دیدیپاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان اور کپتان بابر اعظم نے نصف سنچری مکمل کر لی۔ اگلا پاکستان ھارے گا انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوفخر زمان نے سنچری اور بابر اعظم نے نصف سنچری بنائی جبکہ شاداب خان 48 کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے صرف 16 رنز سے نیدر لینڈ جیسی کمزور کو شکست دینا در اصل پاکستانی ٹیم کی شکست ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دیپہلا ون ڈے: پاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی ARYNewsUrdu PAKvNED Pakistan Netherlands صرف ۱۶ رنز چلو ہارنے سے تو بہتر ہے Haha 😄 16 runs
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے : پاکستان ہالینڈ سے جیت گیا لیکن جیت کا فرق صرف 16رنز ، فخرزمان کی سنچری - BBC News اردوپاکستان نے ہالینڈ کو روٹرڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 16 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ لعنت ہو بی بی سی پہ🖐🏻کبھی بھی پاکستان کو کامیاب ہوتا دیکھ کر خوش نہیں ہوتا😏جیت کی خبر دیتے ہوئے بھی گندا کیڑا بیچ میں چھوڑ دیا🖐🏻🖐🏻🖐🏻 یہ بی بی سی کی صحافت ہے۔ شرم کرو جیت تو جیت ہوتی ہے۔ پھر ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹلا کرکٹ ہے کوئی بھی جیت سکتا ہے۔ بیشرمی چھوڑو صحافت کرو۔ اس فیلڈنگ اور باؤلنگ سٹینڈرڈ کے ساتھ اشیا کپ کھلیں گے تو ۔۔۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈےپاکستان نے نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دیمیزبان ٹیم، گرین شرٹس کے 315 رنز ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بناسکی پاکستان نے ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں نیدر لینڈز کو 16 رنز سے شکست دے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدفپہلا ون ڈے: پاکستان کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 315 رنز کا ہدف مزید پڑھیے: GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »