پھیپھڑوں اور دماغ میں کیڑے گھس گئے، نومولود کی رونگٹے کھڑے کرنے والی کہانی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پھیپھڑوں اور دماغ میں کیڑے گھس گئے، نومولود کی رونگٹے کھڑے کرنے والی کہانی ARYNewsUrdu

ہنوئی: ویتنام میں ایک نوزائیدہ بچی کے پھیپھڑوں اور دماغ میں کیڑے مکوڑے گھس گئے تھے لیکن خوش قسمتی سے بچی کی جان بچ گئی۔

یہ لاوارث بچی اب تین سال کی ہے، اور صحت مند ہے تاہم اس کی زندگی کے ابتدائی مہینوں کی کہانی سن کر درد مند دل رو پڑتا ہے، جب سگے ماں باپ نے اسے ایک تھیلی میں ڈال کر کھیتوں میں چھوڑا تو فصل کاشت کرتے ہوئے ایک کسان نے اس کے رونے کی آواز سنی۔ کسان نے بچے کو اسپتال پہنچایا، جہاں ایکسرے اور الٹراساونڈز ہوئے اور معلوم ہوا کہ نوزائیدہ کے پھیپھڑوں، ناک، دماغ اور کانوں کے اندر تک کیڑے مکوڑے، لاروے اور لال بیگ گھس چکے ہیں، بچے کے جسم پر کتے کے کاٹنے کے نشانات بھی پائے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان: لڑائی میں شدت، طالبان کی مغربی اور جنوبی علاقوں میں پیش قدمی - BBC News اردوافغانستان کے مغربی شہر ہرات پر کنٹرول کے لیے طالبان اور حکومتی فورسز کے درمیان سخت لڑائی جاری ہے۔ طالبان جنگجو قندھار اور لشکر گاہ کے چند علاقوں میں بھی داخل ہو گئے ہیں اور ان جنوبی شہروں کو حکومت سے چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 🌎 دوستو دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک مظلوم افغانستان پر مسلط سامراج کےایجنٹ اب پر تول رہے ہیں جتنا لوٹ مار ہوسکتی تھی کرچکے اب Taliban کی موجودگی میں ہاتھ اور سر قلم ہونے کےخطرے کےپیش نظر اسباب باندھ کر بیٹھیں کیا یہ اسماعیل خان بھی جارہےہیں ۔ insha'Allah kutty ki moat marega America Ka phitto
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اٹلی کی منڈی میں پاکستانی برآمدات اور ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہRecord increase in Pakistani exports and remittances to the Italian market Alhumdolillah
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کیا نذیر چوہان اور شہزاد اکبر میں صلح ہوگئی؟“شہزاد اکبر سے متعلق غلط فہمی دور ہوگئی” Majboree پی ٹی آئی کی تعلیم دشمن پالیسیوں سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں کرپشن شروع کر دی گئی ہے Evs phase 16 کی 19 ماہ کی پیمنٹ ہڑپ کر لی مزید 40ہزار بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں Want to earn money online? No/Zero investments. No experience, only hard work required. You can work through home, office, smartphone or laptop or computer whatever, wherever you /want. It’s not FAKE but 100% helping If interested contact me at +923000698324 (WHATSAPP)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوزلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز پی ٹی آئی کی تعلیم دشمن پالیسیوں سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں کرپشن شروع کر دی گئی ہے Evs phase 16 کی 19 ماہ کی پیمنٹ ہڑپ کر لی مزید 40ہزار بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں justiceforbscbastudents
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور سوات چترال اور دیر کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےپشاور، سوات، چترال اور دیر کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔   زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کا کیس: شہباز اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 16 اگست تک توسیعBloody courts Very good , essey chaltey raho in key casses ko سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »