پٹرول قیمتیں اور مہنگائی حکومت نہیں کرتی :شاہد خاقان عباسی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews پٹرول قیمتیں اور مہنگائی حکومت نہیں کرتی :شاہد خاقان عباسی ShahidKhaqan PMLN

قیمتوں میں اضافے کے سوال پر شاہد خاقان نے کہا کہ یہ تاثرغلط ہے حکومت پٹرول یا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرتی ہے، یہ فیصلہ تو آزاد ادارے اوگرا اورنیپرا خود کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نیب قانون میں ترمیم کے

بعد بھی ریلیف نہیں ملتا، نیب سے پوچھا جائے جعلی کیس بنانے کے کیا مقاصد تھے۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ ایک دن جواب دینا پڑتا ہے ،ان کو جواب دینا پڑے گا، جواب حکومتیں نہیں لیتی ہیں، عدالتوں کو فیصلے کرنے چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیسے کیسے نمونے ہیں یہ لوگ؟ خود پر پڑی تو مہنگائی حکومت نہیں کرتی۔ گزشتہ چار سالوں میں حکومت کیا کرتی تھی۔ سیاست کیسے کیسے جھوٹ بلواتی ہے اور بولتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آتی۔ ایسے پکے منہ کے ساتھ جھوٹ بولتے ہیں کہ خدا کی پناہ۔ نہ کوئی ان سے پوچھنے والا ہے اور نہ یہ جواب دینے والے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کی تقرری کے ملک اور فوج پر منفی اثرات ہوں گے: شاہد خاقانامریکی سازش سے متعلق پوری منصوبہ بندی عمران خان اور ان کے پرنسپل سیکرٹری نے کی: شاہد خاقان عباسی Chawal mari hai پہاڑی بکرے BSDK کے سنیارٹی پہ معاملہ درست ہوگا کہ غلط ہو جائے گا ؟ پسند نا پسند نے ملک کا بیڑا غرق کیا ہے جس کا نمبر اس کو ملنا چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسانوں کا اسلام آباد میں دھرنا، حکومت سے مطالبات کی منظوری کا مطالبہ - ایکسپریس اردوابھی تک وفاقی حکومت میں سے کسی نے مذاکرات کیلئے رابطہ نہیں کیا مزید پڑھیے: expressnews AllahOAkbar MuhammadPBAH وہ_کون_تھا حقیقی_آزادی_مارچ امریکی_غلامی_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakArmyZindabad اوپن_والیم_10
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہاڑی میں جعلی پولیس مقابلے میں ملوث چھ اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج - ایکسپریس اردوآئی جی پنجاب نے انتظامی غفلت برتنے اور حقائق چھپانے پر ڈی پی او وہاڑی رانا شاہد پرویز کو عہدے سے ہٹا دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کسی کی خواہش پر الیکشن نہیں ہوں گے: راجہ پرویز اشرفپی ٹی آئی کے استعفوں کو سپریم کورٹ نے غیر آئینی قرار دیا ہے اور سپیکر دباؤ پر استعفے قبول نہیں کرتا: اسپیکر قومی اسیمبلی بلکل پتا ھے کہ خواھشات کبھی پوری نہیں ہوتی۔ کیا پدی کیا پدی کا شوربہ😏 بلکل اپ اپنا کام جاری رکھیں بوٹوں پر بلکل خاک نہیں پڑنی چاہیے چاٹ کے رکھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا کھیلروزنامہ جنگ میں شائع حفیظ اللہ نیازی کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں مزید پڑھیں : GeoNews ImranKhan Nahi krna ان کا کالم پڑھنے سے پہلے گھر کے باہر جائیں گلی کے کتے کو پتھر ماریں وہ آپ کو کاٹے پھر کالم پڑھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »