سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کی تقرری کے ملک اور فوج پر منفی اثرات ہوں گے: شاہد خاقان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی سازش سے متعلق پوری منصوبہ بندی عمران خان اور ان کے پرنسپل سیکرٹری نے کی: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف بنائیں تو اس کے ملک اور فوج کے نظام پر منفی اثرات ہوں گے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ کیا سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج کو چیف جسٹس بنانے کا تجربہ درست ثابت ہوا؟ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ سینیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف بنائیں تو اس کے اثرات ملک اور فوج کے نظام پر منفی ہوں گے، آرمی چیف کی مدت میں توسیع پر تنقید ہوتی ہے مگر کسی آرمی چیف کی تعیناتی پر نہیں ہوئی۔

'میر جعفر میر صادق' یا غدار کا لفظ سابق وزیراعظم نے اپنی 113 تقریروں میں 60 مرتبہ استعمال کیا جب کہ 'سائفر' لفظ کو بھی 50 مرتبہ دہرایاان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم اور ان کے پرنسپل سیکرٹری نے حکومتی معاملات میں مداخلت کی اور سائفر بدل کر تاثر دینے کی کوشش کی کہ کوئی حکومت عمران خان کے خلاف یہ کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

As usual nonsense statement bu Mr Abbasi, seniority say hut k issue creat hotay han Jo ap hamesha kertay ay ho

یہ بے شرم لوگ پاگل بھی ہوگیے ہیں

وہ کیوں جی۔ وڈے ملک دے خیر خواہ بےغیرتو کوئی کام تو میرٹ پہ ہونے دو۔

What a pathetic logic.

Kya chuss mar di is ne ab?

ستاروں سے بھری وردی میں ناگن ڈانس کروا کر بھی چیک کر لیا کرو تقرری کے لیے

سمجھ نہیں آرہا یہ بات

پسند نا پسند نے ملک کا بیڑا غرق کیا ہے جس کا نمبر اس کو ملنا چاہیے

پہاڑی بکرے BSDK کے سنیارٹی پہ معاملہ درست ہوگا کہ غلط ہو جائے گا ؟

Chawal mari hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کے کنگ خان کو بے گناہ قرار دے دیا - ایکسپریس اردوبالی ووڈ سپر اسٹار کے خلاف 2017 میں فلم رئیس کی پروموشن کے دوران ایک شخص کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے پر کرمنل کیس رجسٹرڈ کیا گیا تھا۔ مزید پڑھئے: ExpressNews ShahrukhKhan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی آڈیو لیک کے بعد حکومت کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے قرآنی آیت شیئرسابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو سامنے آنے کے بعد حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قرآن کریم کی آیت شیئر کی گئی ہے۔ DailyJang imrankhanleaked ھر بار عمران خان کی مدد کرتی ھے ھر سازش آڈیو لیکس میں نہ حکومت کی غلطی ہے نہ اپوزیشن کی پرائم منسٹر ہاؤس کا یہ حال ہے باقی ملک کا تو الله حافظ ملک کے تمام اداروں بشمول ڈیفنس نے پرائیویٹ کمپنیوں کے ٹیلیکام ، ڈیٹا اور ادھر سروسز لیے ہیں ان کمپنیوں میں NGOs کے شیئر ہیں کمیشن کے خاطر اداروں کے چند لوگ یہ سروسز لیتےہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ پانچواں ٹی 20 ٹاکرا: لاہور پولیس سیکیورٹی کے لئے تیارلاہور : لاہور پولیس پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ کی سکیورٹی کے لئے تیار ہے، ٹیموں کے روٹس کی بلند عمارتوں پر اسنائپرز تعینات ہیں۔ 100 روپے رشوت Khan is waiting for Eng vs Pak matches to over ,then he will give call...😎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تقرری کے سوال پر خواجہ آصف کا جوابوزیر دفاع کا کہنا ہے کہ تاریخ کا فیصلہ یہ ہے چار آرمی چیف نواز شریف نے مقرر کیے تھے، پانچواں نواز شریف کا بھائی مقرر کرنے جا رہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang This country's bad luck
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس سلامتی و سیلابی صورتحال پر غورراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 251 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات سالو! کون سی سلامتی باقی بچی ہے 😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »