پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں واضح کمی کے پیش نظر قیمتوں میں مزید کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

پٹرولیم انڈسٹری ذرایع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 5 سے 10 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، وزیر اعظم نے ایک اور اہم ہدایت جاری کر دی یکم مئی کو بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی، جس کے بعد پٹرول کی قیمت 82 روپے پیسے ہو گئی تھی، پٹرولیم انڈسٹری ذرایع کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں مزید 10 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے کمی کا امکان ہے، جو لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری ہوگی۔

مارچ کے آخر میں بھی وزیر اعظم عمران خان کے معاشی پیکج کے تحت وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کے بعد اس کی نئی قیمت 96 روپے 60 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 107 روپے 25 پیسے جب کہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 77 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے، بلکہ رمضان اور عید پر مزید مہنگائی دیکھی گئی، وزیر اعظم عمران خان نے 2 مئی کو صوبوں کو اس سلسلے میں ہدایت کی تھی کہ اب مہنگائی میں بھی کمی لانے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں، تاکہ عوام تک اس کمی کے اثرات پہنچ سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

good job

Good work 👍

Hakomat ka kea bara faisla Aalmi satah pr tael k price Kam heen

🤔

Relief

Km ho gi

god

Ab ziada ho gi na k kam .....so is bar Pakistan ki log top of record mehngayi dekhe ge

Report ko shi karin

Zda ho gai ...?

Zda ho gi....?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوش کا فلمی سفر: جب شاعرِ انقلاب کا نغمہ ’فحش‘ ٹھہراجوش ملیح آبادی کی فلمی شاعری ان کی زندگی کا ایک ایسا باب ہے جس پر نہ ادبی ناقدین نے توجہ دی اور نہ خود جوش صاحب نے اسے اہم جانا۔ ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا جب اس نے وعدہ کیا ہم نے اعتبار کیا جوش ملیح آبادی Awesome
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیپٹن سجاد گل کی وفات بڑا نقصان ہے: وزیرِ داخلہوفاقی وزیرِ داخلہ اعجاز احمد شاہ کا کہنا ہے کہ کیپٹن سجاد گل کی وفات نہ صرف پی آئی اے بلکہ تمام ملک کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانحکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلان ImranIsmailPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے عید قید تنہائی میں گزاری: مشال ملکمشال ملک کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی جدوجہد ظلم و ستم اور جبر کے باوجود بھی جاری ہے، مودی حکومت مسلم دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ تو ڈی ایچ اے میں کھلی گھوم رہی ہیں نا ویسے ہی ب**** کرنے میڈیا پر آ جاتی ہوں ImranKhanPTI کوئی بات نہیں پاکستان پہلے اپنی معیشت مضبوط کرے گا تب تک جو مزید کشمیری خواتین عزتیں گنوا چکی ہوں گی اور جوان بے سروسامانی کی حالت میں شہید کئے جاچکے ہوں گے سب کا انتقام لیا جائے گا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جنگیں معیشت نہیں بلکہ جزبہء ایمانی اور غیرت سے لڑی جاتی ہیں اللہ اکبر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سندھ کا انسداد کوویڈ 19 پروگرام تشکیل دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپروگرام کا مقصد عوام میں کوویڈ19 سے بچاؤ کے لیے عوامی آگاہی مہم چلانا ہے،وبائی امراض کے ماہرین شامل کیے جائیں گے One more channel for corruption by ppp
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیرونِ ملک سے آنیوالے تمام مسافروں کا کورونا ٹیسٹ نہیں ہو گانیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے بیرونِ ملک سے آنے والے تمام مسافروں کا کورونا ٹیسٹ نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Is me agr Hai be chor de درست
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »