پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان Govt likely Slash Petrol Diesel Prices MoIB_Official pid_gov Pakistan

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹیکی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجاویز دی گئی ہیں،ایک تجویز یکم اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لٹر کمی کی ہے جبکہ دوسری تجویز کے مطابق پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر

قیمتیں برقرار بھی رکھی جا سکتی ہیں۔اوگرا کی جانب سے تجاوز حکومت کو بھجوا دیں گئیں ہیں اورپٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہو گی یا برقرار رہیں گی؟ فیصلہ آج ہو گا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MoIB_Official pid_gov macemo nufaratu

MoIB_Official pid_gov جب قیمت بڑھانی ہوتی ہے تو سیدھا ایک ہی فیصلہ آجاتا ہے اور جب ایک یا دو روپے کم کرنے ہوتے ہیں تو 50بار سوچا جاتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکاناسلام آباد:یکم اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتو ں میں 2 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا )کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکانآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کی سفارش کردی ہے۔ 😂😂😂😂فائنلی فضلوالرحمن سستاہونےوالاہےظاہرہےآرمی سےپنگالےگاتوسستاہی ہوگا😂😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول پمپس اور مارکیٹوں میں جعلی نوٹ چلانے والا گروہ گرفتار - ایکسپریس اردوپٹرول پمپس اور مارکیٹوں میں جعلی نوٹ چلانے والا گروہ گرفتار - ٹنگ دیو ایناں نوں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی عسکری نمائندوں سے ملاقاتوں کے قواعد کیا ہیں؟ - BBC News اردووزارت دفاع کے مطابق اب کوئی بھی 'سیاستدان، بیوروکریٹ اور سرکاری ملازم' مسلح افواج کے سربراہان یا اہلکاروں سے سرکاری معاملات کے سلسلے میں براہِ راست نہیں مل سکے گا۔ بلکہ اب یہ ملاقاتیں وزارت دفاع کے ذریعے طے کی جائیں گی۔ پاکستان میں کون قواعد و ضوابط کے مطابق چلتا ہے Visiting foreign diplomats or those stationed in Pakistan should also be subject to the same protocol. They should have meetings with our officials in the Foreign Office instead of GHQ. ForeignOfficePk OfficialDGISPR it's all just really shameful for PML they're just against Pak army it's a real worst scenario for the whole nation after such a stupid narrative from MNS.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »