پٹرول کی قیمت میں اضافہ ایم پی اے سردار رنجیت سنگھ احتجاجاً رکشے میں اسمبلی پہنچ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹرول کی قیمت میں اضافہ، ایم پی اے سردار رنجیت سنگھ احتجاجاً رکشے میں اسمبلی پہنچ گئے

رنجیت سنگھ نے احتجاج ریکارڈ کرانے کے لئے انوکھا راستہ اپنا لیا ، رکن صوبائی اسمبلی اپنی گاڑی کی بجائے رکشے میں اسمبلی اجلاس کے لیے آئے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی رنجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ قیمتوں میں اضافے کے باعث گاڑی میں پٹرول ڈلوانے کے لئے پیسے نہیں ہیں ، گاڑی ایم پی اے ہاسٹل میں کھڑی کردی ہے۔واضح رہے کہ رواں ماہ حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہےجس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 123روپے 30 پیسے تک فی لیٹر ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم نہ ہو سکیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے قیمت میں کمی کے باجود آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق چار سو روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہشہر میں پرچون سطح پربرائلرگوشت کی قیمت3روپے اضافے سے294روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے203روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت179روپے فی درجن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں کثیر الملکی فوجی مشقوں برائٹ اسٹار میں پاکستانی فوج کی شرکت - Abb Takk Newsاسلام آباد: مصر میں کثیر الملکی فوجی مشقوں برائٹ اسٹار2021 کا انعقاد کیا جس میں مصر،امریکا،پاکستان ،سعودی عرب سمیت کئی ممالک نے شرکت کی۔ اختتامی تقریب میں انجینئر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مصر میں کثیر الملکی فوجی مشقوں برائٹ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ننگرہار میں طالبان کی گاڑی پر حملے میں بچہ جاں بحق اور 2 زخمی - ایکسپریس اردوبم دھماکے کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے Pakistan k schools me lakhon larkiya nasha milne ki muntazir پاکستان میں بھی اسکول بند ہیں ؟؟ تو پاکستان میں کونسی جارہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک مرتبہ پھر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہونے لگا، سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »