پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی پر کارروائی کی جائے: اوگرا کا چیف سیکرٹریز کو خط

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں پٹرول پمپوں پر پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بعد اوگرا نے پٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے معاملے پر اوگرا نے چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو ایک خط لکھا ہے۔ چیف سیکرٹریز آزاد کشمیر، گلگت بلتستان ، چیف کمشنر اسلام آباد کو بھی خط لکھا گیا ہے۔

اوگرا نے فیصلہ کیا ہے کہ پٹرول پمپوں پر پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بعد پمپوں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات سستی، اشیاء ضروریہ جوں کی توں مہنگیتاجر اور دکاندار کہتے ہیں کہ دالوں، گھی، چینی، آٹا، سبزیوں اور پھلوں سمیت کچھ بھی سستا نہیں ہوا، الٹا چیزیں مہنگی ہو رہی ہیں۔ جو میر شکیل الر حمان نے ناجائز پہسہ جما کر رکھا ہے اس کی سبسیڈی دلا دو عوام کو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کی ہدایتلاہور :وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام کوپہنچانےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا ادارے عوام کوریلیف دینےکیلئےمربوط انداز میں کام کریں۔ Bijli k 2 rupay barha Kar b
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سیاہ فام کی موت پر بولنے والی پریانکا کشمیریوں پر خاموش کیوں؟ - ایکسپریس اردوپریانکا امریکا میں اقلیت اور گہری رنگت کا کارڈ کھیلتی ہیں لیکن بھارت میں رنگ گورا کرنے والی کریمیں بیچتی ہیں دوہرا معیار پالیسی ہے ان محترمہ کی کیونکہ سیاہ فارم اسکو خوش کرتے ہیں۔اندر تک Dahaiyon say sari dunya mein mussalmanon ka qattql o gharit kia ja reha hai.Laakhon mussalman maar diyeay gaiy hain aur bayghar kiyeay gay hain.Maqbooza Kashmir taqreeban aik saal say mussalman kashmirion ki qattal gah banna huwa hai laikan Kahaan hai UNO,USA n Euorope?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »