پٹرول کی قیمت 70 روپے بڑھا دی جائے گی اگر ۔۔۔ رانا ثناء اللہ نے دل کھول کر رکھ دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولپور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی  وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نا اہل ٹولے نے ملک کو تباہ کر  کے رکھ دیا ہے ، اگر نگران حکومت بٹھائیں

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بہاولپور میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھیں تو عوام کے مسائل میں اضافہ ہوگا، پی ٹی آئی کیلئے رات 12 عدالت لگی ، کاش ہمارے لئے دن 12بجےبھی عدالت لگتی ، اتحادی جماعتوں کافیصلہ ہےکہ حکومت اپنی مدت پوری کرے۔

عمران خان کی اپنی حلال کی بیٹی ہوتی تو کسی کی حلال بیٹی کے بارے میں ایسی بکواس نہ کرتا: مولانا فضل الرحمان وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ ن لیگ عدم اعتمادکےحق میں اتنی پرجوش نہیں تھی، ہم الیکشن میں جاناچاہتےتھے، مسلم لیگ ن کاابھی تک کسی سےانتخابی الائنس نہیں ہوا۔لانگ مارچ کواسلام آبادآنےدیناہےیانہیں فیصلہ اتحادی کریں گے، انتشارپھیلانےکی کوشش کی گئی توقانون اپناراستہ لےگا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت نےمیرےخلاف جھوٹامقدمہ درج کرایا، آئی ایم ایف کیساتھ ناقص معاہدےکی وجہ سےمعاشی مشکلات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگی رہنما رانا تنویر نے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا تنویر نے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اے وی رج گیا جے۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی گرفتاری کی خواہش ظاہر کردیBhoOol hai ye 1990 nahi hai 🖐🏻 MC Bharway, haath to laga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسمبلیاں توڑ دوں گا اگر۔پرویز الٰہی نے بڑا اعلان کردیاسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ منحرف ارکان اسمبلی عبرت کا نشان بن گئے ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، جہانگیر ترین اور حمزہ شہباز نے بہت پیسہ عمران خان کا سیاسی جنازہ پڑھانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کی امامت نواز شریف کی اقامت کا شکریہ بیغیرت عدم اعتماد تو آئی ہوئی ہے کیسے توڑے گا ہاں زمینی مخلوق کے بل پر جے حلال داں تے توڑ کےوکھا تیری دتا ۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اگر عمران خان کہیں تو آدھے گھنٹے میں پنجاب اسمبلی توڑ دوں گاچودھری پرویز الٰہیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے اگر عمران خان مجھے کہیں گے توآدھے گھنٹے میں اسمبلی توڑ دوں گا۔ نجی ٹی وی جیو Meray Aqa main apka gholaam hukam kren sar ankhon pay👌
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران اگر ملک میں خانہ جنگی چاہتا ہے تو قوم اسے نہیں چھوڑےگی، وزیراعظماپنے دور حکومت میں عمران خان کو مخالفین کو دیوار سے لگانے سے فرصت نہیں تھی، وزیراعظم شہباز شریف Phr hum kya karen ... Shobazian mar rha ho ga MarchAgainstlmportedGovt Look at his face کانپیں ٹانگ رہی ہے 😆😂😜 عورتوں کو بڑا غصہ ہے اور لانگ مارچ میں عورتیں نکلیں لیکن پیرنی لانگ مارچ میں آئے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم نے اپنا جذبہ اور جنون دکھایا تو عمران نیازی سے برداشت نہیں ہوگا رانا ثنا اللہوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک کی معیشت ، عوام کو تباہ کرنے والے عمران خان ہیں،عمران خان نے معاشرے کی RanaSanaullahPK بس ھوائی فائر کرو تسی 😡😡😡😡😡😡😡🖐️🖐️🖐️🖐️ Tu dikha Salyaaaa Bandarrr Fsd dy Mucho walay bandr ko is dafa Awam juttay maray gi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »