ن لیگی رہنما رانا تنویر نے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا تنویر نے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق

اسلام آباد ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا تنویر نے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف راجا ریاض پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے ،یاد رہے کہ گزشتہ روز راجا ریاض نے اپوزیشن لیڈر کیلئے اپنے کا غذات نامزدگی 16 اراکین کے دستخط کے ساتھ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروائے تھے جنہیں منظور کرتے ہوئے انہیں قائد حزب اختلاف بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اے وی رج گیا جے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیری رہنما یاسین ملک دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرارمقبوصہ کشمیر کے رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیدیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دے دیا۔بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دے دیا۔ HurriyatLeader YasinMalik IndianCrimes NIACourt India IIOJK PMOIndia narendramodi adgpi hrw ForeignOfficePk MushaalMullick CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دے دیابھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دے دیا IndianCourt HurriyatLeader YasinMalik IndianCrimes IIOJK MushaalMullick Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی متعصب عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کومجرم قراردے دیا - ایکسپریس اردویاسین ملک طویل عرصے سے دلی کی تہاڑ جیل میں قید ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون 🥺 یا اللّٰہ انڈیا کو تباہ وبرباد کردے آمین Lanet Olsun 🖐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر ی حریت پسند رہنما یا سین ملک کو بھارتی عدالت نے مجرم قراردے دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دہلی کورٹ نے کشمیری حریت پسند رہنما یا سین ملک کو دہشت گردی کی مالی معاونت کے کیس میں مجرم قرار دے دیا، یاسین ملک گزشتہ منگل یسین ملک صاحب ایک گریٹ انسان ہیں اللہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رہنما PTI کے مقدمے کا فیصلہ 25 سال بعد آگیاکسٹم عدالت نے 25 برس بعد مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے عدم شواہد پر رہنما پی ٹی آئی اسلم خان کو بری کر دیا۔ DailyJang دل لرزتا ہے ملک میں انصاف کی رفتار دیکھ کر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »