پُرتگال جانے والوں کو ویزا کیسے ملے گا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پُرتگال جانے والوں کو ویزا کیسے ملے گا؟ ARYNewsUrdu

پرتگالی حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ آن لائن ویزا درخواست پلیٹ فارم کو اپ ڈیٹ کر رہے ہیں تاکہ محدود تعداد میں درخواستوں اور جگہ کے لیے طویل انتظار کی پریشانی سے بچا جاسکے۔

بیرون ملک پرتگالی قونصل خانوں کو درپیش مشکلات اور نائبین کو درپیش سوالات کے حوالے سے پاؤلو کیفو نے کہا کہ حغکومت سال کے آخر تک مزید 100 افراد پر مشتمل نئے عملے کو کنٹریکٹ پر بھرتی کرنے کا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ درخواستوں کی پروسیسنگ کا عمل زیادہ آسانی اور تاخیر کے بغیر ممکن ہوسکے۔ ایک بار رجسٹر ہونے کے بعد ہر کوئی اپنا پاس ورڈ تبدیل کرسکے گا، اپنے ذاتی ڈیٹا میں ترمیم کر سکے گا، ویزے کی قسم کا تعین کرنے کے لیے مطلوبہ سوالنامہ پُر کرسکے گا اور اس میں اپنی مطلوبہ دستاویزات منسلک کرسکے گا۔

اس کے علاوہ ہر درخواست گزار کو راؤنڈ ٹرپ فلائٹ کا سفر نامہ، رہائش بک کروانے کا ثبوت، مالی ذرائع کا ثبوت، ایک کور لیٹر، شہری حیثیت کا ثبوت اور سفری ہیلتھ انشورنس خریدنے کا ثبوت پیش کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے بعد ملتان میں بھی بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول نہیں ملے گاڈی سی ملتان نے حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والے پیٹرول پمپس سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی نے کھلاڑیوں کو حارث رؤف کے ولیمے میں شرکت سے روک دیا - ایکسپریس اردوپی سی بی نے کھلاڑیوں کو حارث رؤف کے ولیمے میں شرکت سے روک دیا HarisRauf PakistanCricket ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : سرکاری ایمبولینس میں اسمگلنگ کا بڑا انکشافکراچی : شہرقائد میں سرکاری ایمبولینس کو اسمگلنگ میں استعمال کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ، پولیس نے ایمبولینس سےاسمگل چھالیہ اور منشیات برآمد کرکےدو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آبی تنازع کے قانونی محاذ پر پاکستان کو فتح اور بھارت کو ہزیمت کیسے ہوئی؟آبی تنازع کے قانونی محاذ پر پاکستان کو فتح اور بھارت کو ہزیمت کیسے ہوئی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں فلمی سین، شوہر نے بیوی کی شادی اسکے محبوب سے کروا دیریاست بہار کے ضلع نواڈا کے رہائشی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اس کے محبوب کے ساتھ کروا کر دو محبت کرنے والوں کو آپس میں ملا دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میئر لندن صادق خان کو نسل پرستوں نے نشانے پر لے لیالندن کی فضا کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات پر صادق خان کو آن لائن نسل پرستانہ تبصروں کی بوچھاڑ کا سامنا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »