پولینڈ کے صدر آندریجیز ڈوڈا نے انتخابات میں دوبارہ کامیابی حاصل کرلی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولینڈ کے صدر آندریجیز ڈوڈا نے انتخابات میں دوبارہ کامیابی حاصل کرلی Poland PresidentialElections AndrzejDuda Won Reelections AndrzejDuda2020

مسٹر ڈوڈا نے 50.8 فیصد جبکہ مسٹر ٹرازوکوسکی نے 49.

2 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ ووٹوں کی گنتی کے بعد ڈوڈا نے اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مختلف سیاسی جماعتوں کو اتحاد بنانے کی دعوت دی ہے۔قومی الیکشن کمیشن کے سربراہ سلویسٹر مارکاٹک کے مطابق انتخابات کے مکمل سرکاری نتائج کل تک سامنے آنے کی امید ہے۔جون کے آخر میں انتخابات کے پہلے مرحلے میں ڈوڈا نے 43.5 فیصد جبکہ ٹرازوکوسکی نے 30.5 فیصد حاصل کیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمارامریکی صدر کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمار Trump USPresident SocialMedia Facemask TrumpInfacemask WearsMask realDonaldTrump StateDept SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیاکرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیا US CoronavirusPandemic DonaldTrump WoreFaceMask FirstTime MilitaryHospital Visited StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پھیلاؤ کے باوجود معیشت کو بند نہیں کرسکتے، ایرانی صدرمعاشی، سماجی و ثقافتی سرگرمیاں صحت سے متعلق پروٹوکول کے تحت جاری رکھی جانی چاہئیں، ایرانی صدر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی گاڑی چوریاسلام آباد سے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی گاڑی چوری Islamabad Car CarStolen ZaraiTaraqiatiBank President IslamabadPolice ICT_Police pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے درمیان 130مشترکہ تحقیقی منصوبوں کی منظوریپاکستانی سائنسدانوں کے لیے خوشخبری آگئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے نیشنل نیچرل سائنس فاو¿نڈیشن (این ایس ایف سی) اور پاکستان سائنس فاونڈیشن (پی ایس ایف) نے سی پیک کے تحت آب و ہوا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد آتشزدگی، 21 زخمیکیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 17 سیلرز اور 4 شہری زخمی ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »