پاکستان سپر لیگ سیزن 5 ، شائقین کو ٹکٹوں کے پیسوں کی واپسی کا آغاز

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سپر لیگ سیزن 5 ، شائقین کو ٹکٹوں کے پیسوں کی واپسی کا آغاز Read News HBLPSL5 OfficialPSL ICC Tickets

کا سلسلہ دو مراحل میں مکمل ہو گا، پہلا مرحلہ13 جولائی سے 5 اگست تک جبکہ دوسرامرحلہ 6 سے 29اگست تک جاری رہے گا۔ تیرہ جولائی سے پانچ اگست تک واش آوٹ اور لیگ میچز کے ٹکٹ ری فنڈ ہوں گے جبکہ 6 سے 29 اگست تک دوسرے مرحلے میں فائنل راونڈ کے ٹکٹوں کی رقم واپسی کی جائے گی ، شائقین کیلئے اصلی ٹکٹ ساتھ لانا اور ماسک پہننا لازمی ہے۔ ملک بھر میں پی سی بی سے منسلک نجی کوریئر کمپنی کی27

برانچز پر ٹکٹس واپس کی جاسکتی ہے، پی سی بی حکام کے مطابق بارش اور کرونا کے باعث شیڈول تبدیل ہونے والے میچز کے ٹکٹ ری فنڈ ہوں گے۔ پی سی بی کا کہنا تھا کہ ٹکٹوں کی واپسی کا عمل ملک بھر کے 27 مختلف شہروں کے مخصوص کوریئر مراکز پر ہوگا، جن میں اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور اور ملتان کے علاوہ چکوال، حیدرآباد، گوجرانوالہ، وہاڑی، ڈیرہ غازی خان، سکھر، لودھراں اور وہاڑی بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 5 ، شائقین کو ٹکٹوں کے پیسوں کی واپسی کا آغازلاہور : پاکستان سپر لیگ سیزن5 کی ٹکٹوں کے پیسوں کی واپسی کا آغاز ہوگیا ، ملک بھر میں کوریئرکمپنی کی27 برانچز پر ٹکٹس واپس کی جاسکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردودو مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا عمل پیر سے شروع ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے 10 میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کا شیڈول جاریپی سی بی نے پی ایس ایل فائیو کے دس میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردیں جس کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے 10 میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کا شیڈول جاریپی ایس ایل کے 10 میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کا شیڈول جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈکی تفصیلات جاری کردیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی سی بی نے پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈکی تفصیلات جاری کردیں،10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی 2 مرحلوں میں مکمل کی جائے گی ۔میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »