پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب سامنے آگیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے ساتھ کیا ہوا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates

کینٹ اسٹیشن کے قریب پولیس فائرنگ سے نوجوان کے قتل کے واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج نے تمام معاملات سے پردہ اٹھادیا۔

پولیس اہلکاروں نے کھڑی گاڑی پر قریب سے فائر کیا، فائرنگ کے بعد پولیس اہلکاروں کو فرار ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ واقعے کے 2 منٹ بعد 3 بج کر 45 منٹ پر پولیس موبائل دوبارہ موقعے پر پہنچتی، فوٹیج میں واقعہ کے بعد مشکوک ڈبل کیبن کو بھی جائے وقوعہ پر دیکھا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو قومیں اساتذہ کا احترام نہیں کرتیں ان قوموں کو تباہ ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتا ایک ٹیچر کو ان نوجوان درندوں نے جسطرح بےدردی سے مارا پیٹا ہے ان درندوں کو سزا ضرور ملنی چاہیے Matiullahjan919 arshad_Geo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کی فائرنگ سے شہری ہلاک: مقدمہ درج، قتل کی دفعات شاملپولیس کی فائرنگ سے شہری ہلاک: مقدمہ درج، قتل کی دفعات شامل مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فائرنگ سے شہری کی ہلاکت، واقعے میں پولیس کی غلطی واضح ہے: ایس ایس پی ساؤتھفائرنگ سے شہری کی ہلاکت، واقعے میں پولیس کی غلطی واضح ہے: ایس ایس پی ساؤتھ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، گورنر سندھ نے نوٹس لےلیاپولیس کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، گورنر سندھ نے نوٹس لےلیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرا زخمیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی،پولیس اہلکاروں کی کار پر فائرنگ، شہری جاں بحقکراچی،پولیس اہلکاروں کی کار پر فائرنگ، شہری جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہرقائد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمیشہرقائد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی Karachi SindhPolice Citizen Firing Murder Injured PPPGovt MinisterSindh wasimakhtar1955 sindhpolicedmc MuradAliShahPPP SindhCMHouse ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »