بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار پولیس نے تین اہلکاروں کو اس وقت معطل کردیا گیا جب وہ مظفر پور ضلع کے فاکولی چوکی علاقے میں حادثے کا شکار شخص کی لاش کو دریا میں پھینکتے ہوئے پکڑے گئے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تین پولیس اہلکار دن کے وقت ایک شخص کی لاش کو مصروف سڑک پر گھسیٹے ہوئے اسے ندی میں پھینک رہے ہیں۔بعدازاں ایس ایس پی مظفر پور نے تینوں اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو لاش کو اسپتال منتقل کرنا چاہیے تھا، اہلکار اپنی ڈیوٹی صحیح طریقے سے انجام دینے میں ناکام رہے، تینوں اہلکاروں کو معطل کردیا کردیا گیا ہے۔
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں لاوارث لاش دریا بُرد کرنے والے پولیس اہلکار معطلمظفرپور (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ریاست بہار کی پولیس کی جانب سے حادثے کا شکار ایک شخص کی لاش نہر میں پھینکنے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ وائرل ویڈیو میں تین پولیس اہلکار وں کو ایک لاش نہر میں پھینکتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ راہگیر پولیس اہلکاروں کو دیکھ رہے ہیں۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ضلع مظفر پور کے ایک سینئر پولیس افسر کا کہنا ہے کہ اہلکاروں نے لاش کے نچلے دھڑ کو نہر میں پھینک دیا تھا کیونکہ ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک شخص کو بری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
وہاڑی میں انکار پر ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیاوہاڑی (آئی این پی ) وہاڑی میں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ وہاڑی کے علاقے 9-11 ڈبلیوبی میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس نے بتایا کہ تیزاب پھینکنے پر خاتون جھلس گئی جبکہ سڑک سے گزرنے والے 2 بچے بھی تیزاب کی زد میں آئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم خاتون سے شادی کا خواہشمند تھا، خاتون کے انکار پر اس نے تیزاب پھینک دیا، واقعے کے بعد شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے پول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »