پولیس نے لاش نہر میں پھینک دی، درد ناک ویڈیو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے اور مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

بھارتی ریاست بہار کی پولیس نے حادثے میں مرنے والے شخص کی لاش کو دریا برد کردیا، جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بہار میں تین پولیس اہلکار ایک لاش نہر میں پھینک رہے ہیں جبکہ راہ گیر پولیس اہلکاروں کو یہ سب کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔پولیس کے ایک سینئر افسر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اہلکاروں نے لاش کے نچلے دھڑ کو نہر میں پھینک دیا تھا، ’ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک شخص کو بری طرح کُچل دیا تھا، جو زندگی کی بازی ہار گیا...

راکیش کمار کے مطابق جسم کے اوپر والے نصف حصے کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا تھا جبکہ نچلا حصہ بری طرح جھلس گیا تھا اس لیے انہوں نے اسے نہر میں پھینک دیا،یہ ایک بوڑھے شخص کی لاش تھی جس کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔ راکیش کمار نے مزید کہا کہ ہم نے ان تینوں پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے جن کو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے، یہ ایک بہت بڑی سنگین غلطی تھی۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے نہر سے کچھ اعضا کو نکال لیا ہے، واضح رہے کہ مذکورہ معاملہ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے حادثے میں مرنے والے شخص کی لاش نہر میں پھینک دی، دردناک ویڈیومذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے اور مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی سے انکار، اوباش نوجوان نے اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیاوہاڑی :اوباش نوجوان نے شادی سے انکار پر اسکول جاتی ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا ، واقعے میں ٹیچر بری طرح جھلس گئیں اور50 فیصد چہرہ متاثر ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی سے انکار، اوباش نوجوان نے اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیاوہاڑی :اوباش نوجوان نے شادی سے انکار پر اسکول جاتی ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا ، واقعے میں ٹیچر بری طرح جھلس گئیں اور50 فیصد چہرہ متاثر ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مدیحہ امام کی انسٹاگرام ویڈیو کے چرچےانسٹاگرام پر اداکارہ مدیحہ امام نے ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہاڑی میں انکار پر ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیاوہاڑی (آئی این پی ) وہاڑی میں شادی سے انکار  پر  ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ وہاڑی کے علاقے 9-11 ڈبلیوبی میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس نے بتایا کہ تیزاب پھینکنے پر خاتون جھلس گئی جبکہ سڑک سے گزرنے والے 2 بچے بھی تیزاب کی زد میں آئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم خاتون سے شادی کا خواہشمند تھا، خاتون کے انکار پر اس نے تیزاب پھینک دیا، واقعے کے بعد شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے پول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتارکراچی میں جوہر آباد تھانے کی حدود میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کر کے انہیں ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »