پولیس مقابلے میں عبیداللہ کاسی کے قتل میں ملوث پانچ ملزم ہلاک

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پشین میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عبداللہ کاسی کے قتل میں ملوث پانچ ملزم ہلاک کر دیے ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق

کوئٹہ پشین میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عبداللہ کاسی کے قتل میں ملوث پانچ ملزم ہلاک کر دیے ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے پشین میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اے این پی کے مقتول رہنما عبید اللہ کاسی کے قتل میں ملوث پانچ ملزمان کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کی شناخت ہو گئی ۔ اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوئے ، ملزموں نے عبیداللہ کاسی کو 26 جون کو ان کے آبائی علاقے سے اغوا کیا تھا۔

ترجمان کے مطابق اغوا کاروں نے بھاری تاوان کا مطالبہ کیا تھا، سی ٹی ڈی واقعہ میں ملوث ایک اغوا کار جمع خان کو چند روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر آپریشن کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کا عبید اللّٰہ کاسی کے قاتلوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰپولیس کی جانب سے عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) کے مرکزی رہنماء ملک عبید اللہ کاسی کے اغواء اور قتل میں ملوث 5 ملزمان کو پشین میں پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔پڑھئے Mujeebullah97 کی رپورٹ: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کے بنگلے میں بم کی اطلاع نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں - ایکسپریس اردوپولیس نے 2 افراد کو حراست میں لے کر اداکار کے گھر کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان: پولیس کی کارروائی، رہنما اے این پی کے قتل میں ملوث 5 اغوا کار ہلاکNice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کے بنگلے میں بم ۔۔ممبئی پولیس کی دوڑیںبم سے متعلق اطلاع دینے والے شخص نے اپنی شناخت ظاہر نہیں کی۔جس پر مقامی پولیس، انسداد دہشت گردی اسکواڈ، ریلوے پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم کی تلاش شروع
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں پولیس کی وردی میں ملبوس 7 افراد گرفتار جدید اسلحہ و میگزین برآمدپولیس حکام کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایلیٹ فورس کی وردی میں ملبوس ڈبل کیبن گاڑی میں گھومنے والے 7 افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ گرفتار ملزمان میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس میں ہیلتھ پاس لازمی قرار دینے کے خلاف احتجاج، جھڑپوں میں متعدد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »