پولیو وائرس نے ایک اور بچے کو عمر بھر کے لیے معذور کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈیرہ بگٹی کے رہائشی ڈھائی سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

اے آر وائی نیوز کے مطابق ، بچے سے ٹیسٹ کے نمونے 22 فروری 2024 کو لیے گئے تھے۔

پولیو پازیٹو بچہ ڈیرہ بگٹی کی یوسی سوئی تین کا رہائشی ہے، متاثرہ بچے میں موجود پولیو وائرس وائے بی تھری اے کلسٹر ہے۔متاثرہ بچے کی روٹین ایمونائزیشن میں سات بار پولیوویکسینیشن ہوچکی ہے، رواں برس ملک بھر میں 46 سیوریج سیمپلز پولیو پازیٹو ہوچکے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کا 2024 میں رپورٹ ہونے والا یہ پولیو کا پہلا کیس ہے، بلوچستان میں پولیو کا کیس تین سال قبل فروری 2021 میں قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایتغیر ملکی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے لیے مسجد کا صحن اور خانہ کعبہ کی رہائش کو مختص کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ بھائی بہن سے متعلق اہم خبر آگئیدوسری جانب ایس ایس پی سینٹرل نے بھی اس بات کی تصدیق کی اور بتایا کہ دونوں بچے ناظم آباد کے ایک مال کے قریب سے ملے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈاکو آزاد، چند گھنٹوں میں 5 شہری زخمیکراچی : سرجانی ٹاؤن میں چند گھنٹوں کے دوران ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر پانچ فراد کو زخمی کردیا جبکہ ایک ڈاکو بھی ہلاک ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روہت شرما کو عام سے نیٹ بولر نے دو گیندوں پر دو بار آؤٹ کردیا!بھارتی کپتان کے لیے ایک عام سا بولر ڈراؤنا خواب بن گیا، نیٹ بولر نے روہت شرما کو دو گیندوں پر دو بار آؤٹ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو عمارت سے نیچے پھینک دیا، ویڈیو سامنے آگئیلاہور کے علاقے نوناریاں چوک کے قریب شالیمار روڈ پر پیش آیا، متاثرہ خاتون مریم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »