پولیس نے چھ سال بعد ہیرا چرانے والے شخص کو کیسے پکڑا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھ سال کے بعد بلآخر پولیس نے ہیرا چرانے والے شخص کو پکڑ لیا، تاہم اسکی گرفتاری کیلئے سیکیورٹی اہلکاروں کو کافی جدوجہد کرنا پڑی۔

بھارتی ریاست اترپردیش کی ڈائمنڈ ایکسپورٹ کمپنی بارندرہ کورلا کمپلیکس سے مذکورہ شخص لاکھوں روپے مالیت کا ہیرا چرا کر فرار ہوا تھا۔ اس دوران پولیس نے ملزم کو پکڑنے کے لیے جنوبی ریاست کی سڑکوں پر چھوٹی موٹی چیزیں بیچنے والے وینڈرز کا روپ بھی دھارا۔

چوری کا واقعہ 2018 میں پیش آیا تھا جب دوسری کمپنی کے لیے کام کرنے والے ڈائمنڈ ڈیلر نے بی کے سی ایکسپورٹ فرم سے مبینہ طور پر 26 لاکھ روپے مالیت کا ہیرا لیا تھا، اس شخص نے قائدے کے مطابق 70 دنوں بعد بھی نہ پیسے دیے نہ ہیرا واپس کیا بلکہ غائب ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رابرز نے چوری کے دوران شخص کو زخمی کیا، پولیس نے چھ رابرز گرفتار کیےرابرز نے چوری کے دوران ایک شخص کو زخمی کیا جبکہ پولیس نے منگل کو الگ الگ واقعات میں چھ رابرز گرفتار کرلیے ہیں۔ بلوچ کالونی میں، دو رابرز نے ایک شہری کو زخمی کیا اور اس سے نقد اور قیمتی اشیاء لوٹ لیں۔ واقعہ کے بعد، رابرز دور چلے گئے۔ پولیس مقام پر پہنچی اور فراری مجرموں کی تلاش کرنے کیلئے تلاش شروع کردی گئی۔ لیاری اور کیماری میں، پولیس نے تین چوروں کو چار چوری کی گئی بائیکس، قیمتی اشیاء اور ہتھیاروں کے ساتھ گرفتار کیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ سنگر پیر ویل میں، پولیس نے ایک رابر کو فائرنگ کے بعد گرفتار کیا۔ اس کو لڑائی میں زخمی ہوا اور بعد میں گرفتار کیا گیا۔ اس کے دو ساتھیوں نے تاریکی کی چادر میں بچنے کی کوشش کی۔ پولیس نے گرفتار شدہ رابر سے ایک موٹرسائیکل اور ہتھیاریں بازیاب کیں۔ سکھر کے سائٹ پولیس علاقے میں، پولیس نے ایک چور کو گولہ باری کے دوران گرفتار کیا۔ اس کے دو ساتھیوں نے بچنے کی کوشش کی۔ گرفتار شدہ رابر کا نام روشن علی تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس میں ایرانی قونصل خانے میں کیا ہوا؟فرانسیسی پولیس نے پیرس میں ایرانی سفارت خانے میں خود کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں چار سو کلو خالص سونے اور لاکھوں ڈالر کی چوری کے کیس میں گرفتاریاں: ’منظم گروہ نے یہ سب نیٹ فلکس سیریز سٹائل میں کیا‘400 کلو سونے کی وہ چوری کے جس کے لیے چوروں نے ٹرک کا استعمال کیا، اب ایک سال کے بعد اس گروہ کا ایک فرد کیسے پولیس کے ہتھے چڑھا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیکری کی گاہکوں کو کوکیز میں ہیرا ڈھونڈنے کی درخواستبیکری مالکن نے 4000 ڈالر کا ہیرا کھونے کے بعد اپنے گاہکوں کو کوکیز احتیاط سے کھانے کے لیے کہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ننھی سی چڑیا نے ہوشیار پولیس کو ’’بے وقوف‘‘ بنا دیا، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیںچڑیا ایک چھوٹا مگر خوبصورت پرندہ ہے لیکن اس ننھی سی چڑیا نے پولیس افسران کو کیسے چکمہ دے کر بیوقوف بنایا ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زندہ جان میں زلزلے کے بعد بچوں کی تعلیم کے لئے ڈبے میں درسی کتابیںایک بڑے زلزلے نے مغربی افغانستان کے گاؤں کو تباہ کرنے کے چھ مہینے بعد بچوں کو ڈبے میں بٹھا کر پڑھائی کرنے کی اجازت دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »