پولیس اہلکار کا بیٹا سول جج بن گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(لیاقت کھرل) پولیس کے ایک اہلکار لیاقت علی کے بیٹے نے سول جج کا امتحان پاس کر لیا، عدنان لیاقت نے سول جج کے مقابلے کے امتحان میں پنجاب بھر میں چوتھی

پوزیشن حاصل کی، کامیابی پر سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے پولیس اہلکار لیاقت علی اور ان کے بیٹے عدنان لیاقت کو مبارکباد دی ہے۔

ذوالفقار حمید نے بیٹے کی کامیابی پر لیاقت علی اور ان کے بیٹے کو لاہور پولیس کی طرف سے شیلڈ بھی دی۔ سی سی پی او لاہور ذولفقار حمید کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار لیاقت نے محدود وسائل کے باوجود بیٹے کو اعلیٰ تعلیم دلائی ۔عدنان لیاقت نے دوسروں اہلکاروں کے بچوں کےلئے مثال قائم کر دی، پولیس اہلکار دوران سروس بہت کم وقت بچوں کو دے پاتے ہیں ۔

" میں نے 4 گنا تنخواہ پر سعودی ایئر لائن جوائن نہیں کی" وائٹل سائنز اور جنون گروپ کا حصہ رہنے والے نصرت حسین نے پاکستانی پائلٹ کی ایسی کہانی سنادی کہ آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے سکالرشپ دئیے جارہے ہیں۔ ایسے تمام بچوں کو سکالرشپ دئیے جارہے ہیں جن کے امتحانات میں اے گریڈ ہے، لاہور پولیس اپنی سپاہ کےلیے تمام وسائل کو بروئے کار رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال جج محمد بشیر کے روبرو پیشاسلام آبادکی احتساب عدالت میں نارووال اسپورٹس سٹی کی تعمیر میں اختیارات کے غلط استعمال کے کیس کی سماعت ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، اسکول پرنسپل اور حساس ادارے کے اہلکار کے قتل کا معمہ حلکراچی، اسکول پرنسپل اور حساس ادارے کے اہلکار کے قتل کا معمہ حل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

1124 میگاواٹ کے کوہالہ ہائیڈرو پاور منصوبے کے معاہدے پر دستخط - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

1124 میگاواٹ کے کوہالہ ہائیڈرو پاور منصوبے کے معاہدے پر دستخط - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’کسی انسان کی قدر اس کے جانے کے بعد ہی کیوں ہوتی ہے‘ٹی سیریز کو عاطف اسلم کا گانا تنقید کی وجہ سے اس وعدے کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل سے ہٹانا پڑا ہے کہ وہ آئندہ کسی پاکستانی اداکار کو پروموٹ نہیں کریں گے، جبکہ سوشانت سنگھ کی خودکشی کا معاملہ ابھی تک سوشل میڈیا پر گرم ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »