پولیس لائنز دھماکے کا کیس ٹریس ہوگیا ہیلمٹ سے ملنے والے سر کے بال حملہ آور کے ڈین این اے سے میچ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:54 PM, 5 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, پشاور: خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس معظم جاہ انصاری نے تصدیق کی ہے کہ پولیس لائنز دھماکے کا کیس

پشاور: خیبرپختونخوا کے انسپکٹر جنرل پولیس معظم جاہ انصاری نے تصدیق کی ہے کہ پولیس لائنز دھماکے کا کیس ٹریس ہوگیا اور ہیلمٹ سے ملنے والے سر کے بال حملہ آور کے ڈین این اے سے میچ کرگئے۔

آئی جی کے پی نے بتایا کہ حتمی طور پر کہہ سکتا ہوں دھماکا خودکش بمبار نے کیا، خودکش بمبار تیسری یا چوتھی صف میں بیٹھا تھا۔ انہوں نے کہا کہ خودکش حملہ آور کے سر کو باڈی سے دوبارہ جوڑا گیا، ٹی این ٹی سمیت ہائی ایکسپولسیو دھماکاخیزمواد استعمال کیا گیا۔ خیال رہے کہ 30 جنوری کو پولیس لائنز مسجد کے پرانے مین ہال میں خودکش دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں پولیس افسران و اہلکاروں سمیت 84 افراد شہید ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس لائنز دھماکا، ہیلمٹ سے ملنے والے سر کے بال حملہ آور کے ڈی این اے سے میچ کرگئےحتمی طورپرکہہ سکتا ہوں دھماکاخودکش بمبارنے کیا، خودکش بمبارتیسری یا چوتھی صف میں بیٹھا تھا: آئی جی کے پی اگر اتنی ہی ان کی ٹیکنالوجی تیز ہو تو کبھی دھماکا نہ ہو یہ سب ڈرامے ہی معصوم لوگوں کے ختم ہوجانے کے بعد آج حافظ سعد رضوی نے لبیک بیت المقدس و کشمیر مارچ کیا اور مثالی بیان کیا کیا جیو نیوز کو نظر نہیں آیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور، دھماکے سے شہید ہونے سے پہلے کی پولیس لائنز مسجد کی تصاویر سامنے آگئیںپشاور میں دھماکے سے شہید ہونے سے پہلے پولیس لائنز مسجد کی تصاویر سامنے آ گئیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: پولیس لائنز مسجد دھماکے کے شہدا کی مصدقہ تعداد 84 ہے، پولیسپشاور: (دنیا نیوز) ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائنز مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں شہدا کی مصدقہ تعداد 84 ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور گلبرگ میں انتظامیہ نے سڑک چوڑی کی، کھمبا وہیں چھوڑ دیاسڑک کے درمیان نصب کھمبے سے حادثات کا خطرہ لاحق ہوگیا لاھور نظر آگیا مگر کراچی میں اسطرح کے مسائل نظر نہیں آتے تمہیں Thanks iffiViews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: پولیس لائنز کی مسجد کی دھماکے سے پہلے کی تصاویر سامنے آگئیں30 جنوری کو پولیس لائنز مسجد کے پرانے مین ہال میں خودکش دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد شہید ہوئے۔ کہاں ہیں ۔۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور جو زخمی ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین Love kpk police
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف نائن پارک میں خاتون کا مبینہ ریپ: ’خواتین کا تحفظ ہر حکومت کی ترجیحات میں سب سے نیچے ہے‘ - BBC News اردوخاتون کے مطابق اُنھیں اپنے ساتھی سے الگ کرنے کے بعد ڈرایا دھمکایا گیا، بال کھینچے گئے اور دھکا دے کر زمین پر گرانے کے بعد ان کا ریپ کر دیا گیا۔ لڑکی کا دوست کے ساتھ جنگل پارک میں اس طرح جانا خطرناک ہوتا ھے۔ شہر اقتدار میں ایسا گھناؤنا اور افسوسناک واقعہ پیش آسکتا ہے ملک کے طول و عرض میں کیا کیا نہیں ہوتا ہو گا؟ اس کی بھرپور مذمت ہوگی مجرموں کے پکڑنے کے دعوے ہوں گے تب تک ایسا کوئی نیا سانحہ رونما ہو چکا ہو گا اعوذباللہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »