پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت کو چاروں طرف سے گھیر لیا کس کی گرفتاری کا خدشہ ہے ؟جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت کو چاروں طرف سے گھیر لیا، کس کی گرفتاری کا خدشہ ہے ؟جانئے

پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت کو چاروں طرف سے گھیر لیا، کس کی گرفتاری کا ...اسلام آبادتحریک انصا ف کے سینئر رہنما شبلی فراز کی گرفتاری کا خدشہ ہے اور وہ اس وقت انسداد ہشتگردی عدالت میں موجود ہیں۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت کو چاروں طرف سے گھیر رکھاہے ،شبلی فراز کی حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے بھی رجوع کرنے کا پلان بنا لیا گیاہے ۔ شبلی فراز کا کہناتھا کہ ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہاہے ، میں زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی گرفتاراسلام آباد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا۔ bsdk arrest nahi kia aghwa kia he زبردست Iss bc ki maaru bund aur jaanay nahi dena ab
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی عدالت: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظورانسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نےگرفتاری کے خدشےکے پیش نظر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردیپولیس ایسے مقدمات میں گرفتاری چاہتی ہے جن کا علم ہی نہیں ہے،کسی بھی مقدمے میں گرفتاری کو عدالتی اجازت سے مشروط کیا جائے، عمران خان کی درخواست درخواست پر درخواست دے رہا، لیکن عمران کا افسوسناک رویہ و کرتوت برقرار ہیں باتیں قانون کی حکمرانی کی کر رہا، لیکن پولیس پر پیٹرول بم برسانے، ڈنڈوں سے پٹائی کروانے و پتھر پھینکنے میں ملوث ہے پرتشدد لوگ سیاست میں نہیں ہونے چائیں، قیادت تو دور کی بات ہے۔ عمران تو دھشتگرد بن گیا ہے۔ Nation stands with imran khan ابھی یہ لیڈر بنا پھرتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں انصاف غلیلوں اورکلاشنکوف سے خوفزدہ ہے: مریم اورنگزیبعمران خان کی دہشتگردی کی وجہ سے سہولت کاری دی جا رہی ہے، عمران خان کو عدالت سے ریلیف دے کر ملک کے انصاف کا قتل کیا گیا، وفاقی وزیراطلاعات iskay moun sy hemasha he tatti nikalti hai پھٹنے میں نس چند دن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس نے زمان پارک سے گرفتار افراد کی فہرست جاری کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پولیس نے گزشتہ روز زمان پارک سے گرفتار ہونے والے افراد کی فہرست جاری کر دی، پولیس نے کل 98 افراد کو حراست میں لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وہ کرپٹو ایپ جس سے ہزاروں افراد اپنی جمع پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھے - BBC News اردواس معاملے کی تحقیقات کرنے والی کمپنی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دھوکے بازی کا یہ معاملہ اب تک کے سب سے بڑے کرپٹو سکینڈلز میں سے ایک ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »