وکلا جا کر ہائیکورٹ سے ضمانت لائیں پھر باہر جاؤں گا: شبلی فراز کا کمرہ عدالت سے نکلنے سے انکار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

01:30 PM, 20 Mar, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : عمران خان کے چیف آف سٹاف شبلی فراز گرفتاری کے خوف کے باعث کمرہ عدالت میں ہی موجود ہیں۔ وکلا کو کہا ہے

اسلام آباد : عمران خان کے چیف آف سٹاف شبلی فراز گرفتاری کے خوف کے باعث کمرہ عدالت میں ہی موجود ہیں۔ وکلا کو کہا ہے کہ آپ ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت لے آئیں میں پھر باہر نکلوں گا۔

نیو نیوز کے مطابق حسان خان نیازی کی گرفتاری کے بعد شبلی فراز کو بھی گرفتاری کا خوف ہے ۔شبلی فراز تاحال کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔ شبلی فراز نے وکلا کو ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔ شبلی فراز کے وکیل نے انہیں کہا کہ باہر پولیس کا پہرا ہے باہر نکلیں گے تو گرفتار کر سکتے ہیں۔ اپ پچھلے گیٹ سے وکلا کے حصار میں نکل جائیں۔ شبلی فراز نے کہا کہ عقبی گیٹ پر بھی پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔ اپ ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کریں۔تب تک میں عدالت میں ہی موجود رہوں گا۔ پی ٹی آئی کے دیگر رہنما عدالت سے روانہ ہوگئے ۔ شبلی فراز تاحال عدالت میں موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گرفتاری کا اتنا خوف۔۔!!

ہاۓ یہ ٹکر کے لوگ ایک گرفتاری سے ڈرتے ہیں

یہ سارے ہی گیدڑ نکلے

🤣

نچن آلیاں دے پتر ڈر گئے

یہ فراز صاحب کا بیٹا ہے جو چٹان کی طرح مضبوط تھے اور یہ کتنا ڈرپوک ہے

ٹکر کے لوگ...... 😒

اخے ٹکر کے لوگ ملے ہیں اور خونی فساد لائینگے 🤪🙌🙌🙌🙌🙌🙌

🤣🤣🤣🤣🤣

شغلی فراز 😁

ہائے شکر ہے میں اندھا ہوں نہیں تو پتا نہیں مجھے کیا کیا دیکھنا پڑتا 😂

😂

ان لوگوں نے بنانا ہے نیا پاکستان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں انصاف غلیلوں اورکلاشنکوف سے خوفزدہ ہے: مریم اورنگزیبعمران خان کی دہشتگردی کی وجہ سے سہولت کاری دی جا رہی ہے، عمران خان کو عدالت سے ریلیف دے کر ملک کے انصاف کا قتل کیا گیا، وفاقی وزیراطلاعات iskay moun sy hemasha he tatti nikalti hai پھٹنے میں نس چند دن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردیلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف درج تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف درج مقدمات سے متعلق کیس میں تمام فریقین سے 27 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔ انوکھا لاڈلا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف درج تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف درج مقدمات سے متعلق کیس میں تمام فریقین سے 27 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شرجیل میمن سمیت 104 نیب ریفرنس فعال عدالتوں میں منتقلکراچی: (دنیا نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے نیب ریفرنسز جلد نمٹانے سے متعلق درخواست پر 104 نیب ریفرنس خالی عدالتوں سے فعال عدالتوں میں منتقل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زندگی کا واحد مقصد سلمان خان کو قتل کرنا ہے، بھارتی گینگسٹر - ایکسپریس اردوبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لارنس بشنوئی نے جیل میں دیے گئے ایک انٹرویو میں سلمان خان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ معافی مانگیں یا بُرے نتائج کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہیں۔ مزید پڑھیے : ExpressNews salmankhan bollywoodstars
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »