پولٹری ایسوسی ایشن نے وعدہ خلافی کی ہے، میاں اسلم اقبال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولٹری ایسوسی ایشن نے وعدہ خلافی کی ہے، میاں اسلم اقبال تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور میں وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے ٹولٹن مارکیٹ کا دورہ کیا جہاں پولٹری ایسوسی ایشن کی وعدہ خلافی کے سبب مہنگے داموں گوشت کی فروخت جاری تھی۔

میاں اسلم اقبال نے اس موقع پر بازارمیں موجود عوام کو بتا یا کہ برائلرمرغی کا ریٹ 260 روپے ہے، شہری زیادہ پیسےمت دیں۔ صوبائی وزیر نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ پولٹری ایسوسی ایشن اب اگر ہڑتال کی دہمکی دیں گے تو شوق پورا کرلیں۔میاں اسلم اقبال نے کہا کہ ہم پونے 2 کروڑ روپے تک جرمانہ کرچکے ہیں، سرکاری ریٹ سے زائد چارج کرنے والوں سے نمٹا جائے گا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

8 دن کمیشن کھانے کے بعد جب عید گزر گئی تو مگر مچھ کے آنسو بہانے آگئے بے شرم لوگ۔۔۔۔

کوئی وعدہ خلافی نہیں کی ۔۔ بلیک میلنگ پاکستان میں قانونی حیثیت حاصل کرتا جا رہا ہے ۔پبلک ٹرانسپورٹ اتحاد کو ہی دیکھ لیں ۔کیسے گورنمنٹ کو بلیک میل کر رہی ہے ۔۔حکومت کی نرمی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں پولٹری ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختمپنجاب حکومت اور پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مابین معاملات طے پا گئے، پولٹری ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کل سے عید کے تین دن تک مرغی کا گوشت 260 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کمیشن رپورٹ مسترد کر دیشوگر ملز ایسوسی ایشن نے کمیشن رپورٹ مسترد کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang

جب دونوں انجن فیل ہوجائیں تو فورس لینڈنگ کرنا ہوتی ہے لیکن بدقسمتی سے اس ...کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان ائیرلائنز پائلٹس ایسوسی ایشن کلب (پالپا) کا کہناہے کہ ائیرپورٹ کے قریب اونچی عمارتیں اور پتنگ بازی سول ایوی ایشن کے قانون کی خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کابھارت میں اسلام مخالف بڑھتےجذبات کوروکنےکےلئےموثرکرداراداکرنے پرزوروزیرخارجہ کابھارت میں اسلام مخالف بڑھتےجذبات کوروکنے کےلئے موثر کردار ادا کرنے پرزور SMQureshi IndiaOccupiedKashmir CoronaVirus LockDown OIC YusufBinAhmedAlUthaymeen pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »