پنجاب میں پولٹری ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت اور پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مابین معاملات طے پا گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے پاکستان پولٹری ایسوسی کے وفد کی سول سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی جس میں ان کے معاملات ہڑتال ختم کرنے اور سپلائی جاری رکھنے کی حد تک طے پاگئے ہیں، جبکہ قیمت کے معاملے پر دونوں فریقین کی عید کے بعد دوبارہ ملاقات ہوگی ۔

دوسری جانب وزیر صنعت میاں اسلم اقبال نے میڈیا کو بتایا کہ پولٹری ایسوسی ایشن کے تمام تحفظات دور کریں گے اور ان کے جائز مسائل حل کریں گے۔ میاں اسلم اقبال نے بتایا کہ کل سے بازار میں 260 روپے کلو گوشت مرغی ہوگی، جس دکان دار نے مقررہ قیمت سے زائد پر گوشت فروخت کرنے کی کوشش کی، اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

پولٹری ایسوسی ایشن نے موقف اختیار کیا کہ لاک ڈاؤن سے مرغی کی پیداوار کم رہی جس سے قلت ہوئی اور قیمت بڑھی جلد اس کو بہتر کر لیں گے۔ واضح رہے کہ بازار میں اس وقت من مانی قیمت 300 روپے سے زائد پر مرغی بیچی جارہی ہے جبکہ صارفین مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کمیشن رپورٹ مسترد کر دیشوگر ملز ایسوسی ایشن نے کمیشن رپورٹ مسترد کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کمیشن رپورٹ مسترد کر دیشوگر ملز ایسوسی ایشن نے کمیشن رپورٹ مسترد کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاجسندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت اور سینئر نائب صدر انجینئر محفوظ الحق نے مظاہرین سے خطاب میں میرشکیل الرحمٰن کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کیا۔ 😂😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جب جہاز کے دونوں انجن فیل ہو جائیں تو پائلٹ کو کیا کرنا ہوتا ہے ؟سینئر پائلٹ نے انجن کی خرابی کی صورت میں حادثے سے بچنے کا طریقہ بتا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ائیرلائنز پائلٹس ایسوسی ایشن کلب نے کہا ہے کہ اب تک جو اطلاعات آئی ہیں اس کے مطابق جہاز میں پاور نہیں تھا، اصل معلومات کا جب ہو گیا تو حل بتایا ہے، لعنتیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمعتہ الوداع ، کراچی میں ڈیڑھ ماہ بعد سخت لاک ڈاؤن ختم، نماز جمعہ کےاجتماعات ہوں گےکراچی : شہر قائد میں پینتالیس دن بعد بارہ سے تین بجے تک سخت لاک ڈاؤن ختم ہوگیا ، جمعتہ الوداع کی نماز مساجد میں اداکی جائے گی، G Good صوبہ پنجاب میں عید کے دنوں میں مارکیٹوں کے اوقات میں تبدیلی کے حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق تمام مارکیٹیں صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمعۃ الوداع، سندھ میں آج سخت لاک ڈاؤن نہیں ہوگاکراچی سمیت سندھ بھر میں لگ بھگ 6 ہفتے بعد مساجد میں جمعۃ المبارک کی ادائیگی روکنے کے لیے کیا جانے والا لاک ڈاؤن آج سے ختم کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »