جمعتہ الوداع ، کراچی میں ڈیڑھ ماہ بعد سخت لاک ڈاؤن ختم، نماز جمعہ کےاجتماعات ہوں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعتہ الوداع ، کراچی میں ڈیڑھ ماہ بعد سخت لاک ڈاؤن ختم، نماز جمعہ کے باقاعدہ اجتماعات ہوں گے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں جمعے کے موقع پر ڈیڑھ ماہ بعد سخت لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا ، پینتالیس دن بعد آج بارہ سے تین بجے تک لاک ڈاؤن نہیں ہوگا اور جمعتہ الوداع کے اجتماعات کے لئے مساجد کے راستوں میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی، تمام مساجد میں مقررہ وقت کے مطابق نمازجمعہ ادا کی جائے گی۔

سندھ حکومت نے علمائےکرام اورنمازیوں سےایس اوپیزپر عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس اوپیز پرعمل درآمد کےلئےشہریوں کی ہر ممکن مدد کی جائے گی تاہم ڈبل سواری پر پابند اور ایس او پیز پر عمل درآمد کے احکامات برقرار رہیں گے۔ مفتی محمد نعیم کا کہنا ہے کہ جمعة الوادع ایس او پیز کے تحت ہی ادا کیا جائے گا، وباسےنمٹنےکیلئے توکل کے ساتھ احتیاط بھی ضروری ہے ، ایسانظام تشکیل دیاجائےکہ احتیاطی تدابیرکے ساتھ ملکی نظام چلتا رہے۔

یاد رہے اس سے قبل نماز جمعہ کے موقع پر دوپہربارہ سےساڑھے تین تک سخت لاک ڈاؤن ہوتا تھا ،اس دوران گھر سے نکلنے سمیت تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد تھی اور صرف متعین کردہ تین سےپانچ افرادکو نماز جمعہ مسجد میں ادا کرنےکی اجازت تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شاباش ہے اہل تشیع والوں کو یوم علی کے صدقے مسجدوں کی رونقیں بحال ہو گئیں

صوبہ پنجاب میں عید کے دنوں میں مارکیٹوں کے اوقات میں تبدیلی کے حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق تمام مارکیٹیں صبح 9 بجے سے رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی۔

G

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں جمعتہ الوداع اور نماز عید سے متعلق ہدایات جاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی جمعتہ الوداع اور نماز عید کے اجتماعات کی اجازت - ایکسپریس اردونماز عید میں لوگوں کی تعداد بڑھنے پر ایک ہی جگہ زائد بار نماز ادا کی جاسکے گی، صوبائی وزرا its not decision of sindh govt force from fd govt so dont be includ sindh gvt FreePalestine Ending_Zionist_Soon👎 FlyTheFlag Palestine 🇵🇸 Soon on بیت_المقدس Youm_AlQuds )(
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع Azad kro jb Sindh ka barra chor Zardari bahir hay tou sb ko Bahir nikaalo in ka kia qasoor, ghareeb andar maafia azad, Laanat iss system pe, kia yahi Pakistan hay?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ڈیفنس میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتارکراچی: ڈیفنس میں دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، ڈیفنس میں ڈکیتی و قتل میں ملوث گھر کا سابق ملازم گرفتارکراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران عمر رسیدہ میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، پولیس نے ڈکیتی اور قتل میں ملوث سابق ملازم کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سینٹرل جیل میں 283 قیدیوں و اسٹاف میں کوروناوائرس کی تصدیقآئی جی جیل خانہ جات کے مطابق 11 اسٹاف ممبرز کو ان کے گھروں میں آئیسولیٹ کیا گیا ہے جبکہ قیدیوں کیلئے جیل میں ہی الگ بیرکس میں قرنطینہ سینٹر بنائے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »