پوری قوم سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی، از خود نوٹس لینا ہوگا، مراد سعید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پوری قوم سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی، از خود نوٹس لینا ہوگا، مراد سعید Muradsaeed PTI Imrankhan

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ مقبول ترین لیڈر کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے، عمران خان کی بنی گالہ، زمان پارک کی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔

انہوں نے کہا کہ کس کو بچانے کے لیے جے آئی ٹی کو تبدیل کیا گیا، مان لو تم لوگ عمران خان سے ہار گئے ہو، عمران خان کو قتل کرنے کی پھر سازش ہو رہی ہے لیکن مارنے والے سے بچانے والے کی ذات بڑی ہے، زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pori qoam to ni sirf ik syacii tola hi dekh rha h....

قوم سپریم کورٹ کی طرف دیکھا رہے سپریم کورٹ پنڈی کی طرف دیکھا رہا ہے 😀

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا پانچ سال سے بچیوں کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی ملاقاتآپ نے اپنے کھیل کے ذریعے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا، پوری قوم کو آپ پر فخر ہے: وزیراعظم کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ریلوےکو عوامی استعمال کیلئے زمین لیز پر دینےکی اجازت دے دیپاکستان ریلوے کی لیز ہونےکے بعد زمینوں کی حیثیت تبدیل نہیں کی جائے، سپریم کورٹ کا حکم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں محسن نقوی کی تعیناتی چیلنج کردیاسلام آباد : تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں محسن نقوی کی تعیناتی چیلنج کردی، جس میں محسن نقوی کو بطور نگراں وزیراعلٰی کام سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کو سپریم کورٹ میں چیلنج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو قتل کرنے کے لئے پیسے دیئے گئے ہیں ، مراد سعید کا انکشافلاہور : تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو قتل کرنے کی سازش ہورہی ہے، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم سب تمہارے ساتھ ہیں قائداعظم کی ایمبولینس خراب کرنے والے اب کپتان کے پیچھے ہیں۔۔عوام اس حملے کو دہرانے نہیں دے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »