عمران خان کو قتل کرنے کے لئے پیسے دیئے گئے ہیں ، مراد سعید کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو قتل کرنے کے لئے پیسے دیئے گئے ہیں ، مراد سعید کا انکشاف arynewsurdu

لاہور : تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو قتل کرنے کی سازش ہورہی ہے، آصف زرداری اور دیگر لوگوں نے اس کام کیلئے پیسے بھی دے دیے ہیں۔

مراد سعید کا کہنا تھا کہ اس سازش میں کچھ ان لوگوں کے نام آرہے ہیں، یہ لوگ شہید ارشد شریف کے معاملے میں بھی نامزد ہیں، آصف علی زرداری اوران لوگوں کے نام ہے۔ انھوں نے کہا کہ بتانا چاہتے ہیں مارنے والوں سے بچانے والا بڑا ہے ، ملک بچانے،عالم اسلام کا پرچم بلند رکھنے کےلیےجدوجہد جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قائداعظم کی ایمبولینس خراب کرنے والے اب کپتان کے پیچھے ہیں۔۔عوام اس حملے کو دہرانے نہیں دے گی۔

ہم سب تمہارے ساتھ ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ سے پولیس کی سکیورٹی ہٹالی گئیزرداری اور دیگر لوگ پیسہ دے کر عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں: مراد سعید کا الزام Unke security k liye awam kafi he✌❤ hahahahahahahahahahahah Bed news
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کی نگران کابینہ کے 8 وزراء کو قلمدان سونپے جانے کا نوٹیفکیشن جاریلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کی نگران کابینہ کے 8 وزراء کو قلمدان سونپ دیئے گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بشری بی بی نے عمران خان کو کہا عدت میں نکاح کا حکم اوپر سے آیا ہے خان صاحب نے شادی کے بعد رات بھی گزاری : عون چودھری کا انکشاف10:33 AM, 27 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیر اعظم کے مشیر اور عمران خان کے انتہائی قریب رہنے والے عون چودھری نے انکشاف کیا ہے بشریٰ بی بی نے عمران Lanat پنکی پورنی کا کنجر خانہ G ap ki baji bht tang krti ti Khan ko is leya 😂👍
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فواد چودھری کی گرفتاری نے ثابت کیا کہ ملک ایک بنانا ری پبلک بن چکا ہے: عمران خانفواد چودھری کی گرفتاری نے ثابت کیا کہ ملک ایک بنانا ری پبلک بن چکا ہے: عمران خان Lahore PTI ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI fawadchaudhry GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI fawadchaudhry GovtofPakistan سب تیرے کیے کا پہل ہے جانی fawadchaudhry
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کیساتھ سلوک سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کن غلط راہوں پر چل نکلا ہے، عمراناگر ریاست اور مجرموں کا گروہ سمجھتےہیں کہ خوف کا ماحول قائم اور ہمیں دہشت زدہ کر کے جھکا لیں گے تو سنگین غلطی پر ہیں، عمران خان R Jo Drugs wala case tha tb to rasta thek tha shahid اس بیغیرت آدمی کو کوئی بتا دے کے پاکستان تو ہمیشہ سہی سمت میں رہا ہے ۔ تو بیغیرت لوگ اس ملک کو غلط راہوں پر لے کے گئے ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دو سے زیادہ نشستوں پر الیکشن لڑنے سے روکنے کی درخواست پر اعتراض کالعدم - ایکسپریس اردولاہور ہائی کورٹ نے درخواست کو 30جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیدیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »