پنڈ دادن خان میں کالا آزار نامی جلدی بیماری پھیل گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جہلم کے علاقے پنڈ دادن خان میں ریت کی مکھیوں کے حملے کے بعد کالا آزار نامی جلدی بیماری پھیل گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Health

جہلم کے علاقے پنڈ دادن خان میں ریت کی مکھیوں کے حملے کے بعد کالا آزار نامی جلدی بیماری پھیل گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 46 مشتبہ افراد میں بیماری کی علامات سامنے آئی ہیں جبکہ مکھیوں کو مارنے کےلیے اسپرے شروع کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کے پاس کالا آزار کی ادویات موجود نہیں ہیں۔.

جہلم کے علاقے پنڈ دادن خان میں ریت کی مکھیوں کے حملے کے بعد کالا آزار نامی جلدی بیماری پھیل گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 46 مشتبہ افراد میں بیماری کی علامات سامنے آئی ہیں جبکہ مکھیوں کو مارنے کےلیے اسپرے شروع کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کے پاس کالا آزار کی ادویات موجود نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنڈدادن خان: ریت کی مکھی کے کاٹنے سے مقامی افراد جلدی بیماری میں مبتلا ہونے لگےپنڈ دادن خان میں 46 مشتبہ افراد میں کالا آزار کی علامات سامنے آئی ہیں: محکمہ صحت پنجاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جیل میں خواتین سے ناروا سلوک پر چیف جسٹس ازخود نوٹس لیں: عمران خانلاہور:  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ صرف مجھے سیاست سے باہر رکھنے کیلئے ملک کو تباہ نہ کریں، جتنے لوگ توڑنے ہیں جلدی توڑ لیں وقت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اپنے سامنے شیشہ لگائیں اور اس سے مذاکرات کریں: گورنر سندھ9 مئی کا واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا، عمران خان کےکہنے پر کراچی میں بسوں کو آگ لگائی گئی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے میں زلزلہ زمین دہل گئیخیبرپختونخوا کے مختلف علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام ای سی ایل میں شاملاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا، نیب نےعمران خان کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی شادی تڑوا کر چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں: لندن سے خاتون کی پیشکشلندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شریک جیا خان نے صحافی سے بات کرتے ہوئے عمران خان کو شادی کی پیشکش کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »