پنڈی ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل بھی خراب روشی کے باعث پہلے ختم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:26 PM, 6 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, راولپنڈی : آسٹریلیا کے اوپنرز عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کی پر اعتماد بلے بازی کے باعث راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز

راولپنڈی : آسٹریلیا کے اوپنرز عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کی پر اعتماد بلے بازی کے باعث راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 271 بنالیے۔تیسرے دن کا کھیل بھی خراب روشنی کے باعث وقت سے پہلے ختم کردیا گیا۔

آسٹریلیا کی جانب سے گزشتہ روز کے اسکور 5 رنز سے اننگز کا آغاز کیا اور پاکستانی نژاد اوپنر عمثان خواجہ اور ویوڈ وارنر نے اپنی ٹیم کا اسکور آگے بڑھایا۔ عثمان خواجہ صرف 3 رنز کی کمی سے اپنی سینچری مکمل نہیں کرسکے اور 97 رنز بنا کر پاکستانی اسپنر نعمان علی کی گیند پر امام الحق کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ اس سے قبل اوپنر ڈیوڈ وارنر بھی اسپن بالنگ کا نشانہ بنے، انہیں اسپنر ساجد خان نے 68 رنز کے اسکور پر بولڈ کیا۔

گزشتہ روز پاکستان نے پہلی اننگز 476 رنز بنا کر ڈکلیئر کر دی تھی اظہر علی اور امام الحق نے شاندار سنچریاں سکور کیں۔ دوسرے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاریخی پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ تیسرے روز کا کھیل کم روشنی کے باعث روک دیا گیاراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) 24 سال بعد آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے ، راولپنڈی میں کھیلے جانےوالے  میچ کا تیسرا روز کم روشنی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ میں تیسرے روز کا کھیل جاریراولپنڈی ٹیسٹ میں تیسرے روز کا کھیل جاری ہے، آسٹریلیا نے پہلی اننگز کا کھیل کسی وکٹ کے نقصان کے بغیر 5 رنز سے آگے بڑھایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل قبل از وقت ختمراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل قبل از وقت ختم arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختمراولپنڈی ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم arynewsurdu PAKvAUS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختمراولپنڈی ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم Stumps Rawalpindi Cricket AustralianCricketers PAKvAUS TeamPakistan TheRealPCBMedia TheRealPCB CricketAus babarazam258 TheRealPCBMedia TheRealPCB CricketAus babarazam258 Achha
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »