امریکا اور یورپی یونین کے غلام نہیں جو ان کے کہنے پر روس کیخلاف بیان دیں: وزیر اعظم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:18 PM, 6 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, میلسی : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے سفیروں نے خط لکھا کہ آپ روس کے خلاف بیان اور ووٹ دیں، میں

میلسی : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے سفیروں نے خط لکھا کہ آپ روس کے خلاف بیان اور ووٹ دیں، میں یورپی یونین کے سفیر سے پوچھتا ہوں کہ کیا آپ نے ہندوستان کو بھی یہ خط لکھا تھا۔ہم امریکا اور یورپی یونین کے غلام نہیں جو ان کی بات مان لیں۔

میلسی میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ان کا کہنا تھا کہ میں اپنی قوم کو یاد کرانا چاہتا ہوں کہ یہ وہ پاکستان تھا جس نے نیٹو کی مدد کی، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کا ساتھ دیا، میں کبھی ایسی جنگ میں ساتھ نہ دیتا لیکن اس وقت کے سربراہ نے ان کا ساتھ دیا تاہم اس کا پاکستان کو کیا صلہ ملا، 80ہزار پاکستانیوں کی جانیں گئیں، ہمارا قبائلی علاقہ اجڑ گیا، 35لاکھ لوگوں نے نقل مکانی، ہمارے ملک کو 10ارب ڈالر سے زیادہ نقصان ہوا۔وزیراعظم نے کہا کہ میں یورپی یونین سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا آپ نے اس جنگ...

انہوں نے کہا کہ جب کشمیر میں بھارت نے عالمی قانون توڑا، جب اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وہاں کا خصوصی درجہ ختم کیا تھا تو کیا آپ میں سے کسی نے ہندوستان سے رابطہ توڑا تھا، کیا ان پر تنقید کی، تجارت بند کی، تو ہم آپ کے سامنے کیا ہیں، کیا ہم غلام ہیں، کہ جو آپ کہیں گے ہم کر لیں؟۔ان کا کہنا تھا کہ 2008 سے 2018 کے درمیان پاکستان میں 400ڈرن حملے ہوئے، دنیا کی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ایک ملک کسی کی جنگ لڑ رہا ہو اور وہ ملک اسی پر بمباری کررہا تھا، ان ڈرون...

عمران خان نے کہا کہ جن کے خاندان کے لوگ ڈرون میں مرتے تھے وہ بدلہ ہم سے لیتے تھے کیونکہ انہیں پتہ تھا کہ یہ ڈرون حملے ہماری اجازت سے ہورہے تھے، آج تک عمران خان کے دور حکومت میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا اور اگر کبھی ڈرون حملہ ہوا تو پاکستان کی ایئرفورس کو کہوں گا کہ وہ ڈرون کو گرا دیں کیونکہ یہ قانون کی خلاف ورزی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم کسی سے دشمنی نہیں چاہتے، ہم سب سے دوستی چاہتے ہیں، ہماری روس سے بھی دوستی ہے، امریکا سے بھی دوستی ہے، چین سے بھی دوستی ہے اور یورپ سے بھی ہے، ہم کسی کیمپ میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very nice

Good

تاریخ میں لکھا جائے گا ناموس رسالت کے معاملے میں یورپ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے والا شخص روس کے لیے اسی یورپ کے سامنے کھڑا ہو گیا۔

Shahzada

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین کا بیان ناقابل قبول اور پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے: دفتر خارجہ11:22 PM, 4 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان نے یوکرین کے حوالے سے یورپی یونین اور دیگر ممالک کے مشترکہ بیان کو سفارتی آداب کے منافی قرار بیان کیا ہے، پہلے یہ تو بتاؤ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا میلسی میں جلسہ عام، یورپی یونین اور اپوزیشن رہنماؤں پر تنقیدیورپی یونین سے پوچھتا ہوں کہ جو خط آپ نے ہمیں لکھا ہے کیا وہ آپ نے بھارت کو بھی لکھا ہے؟ وزیراعظم کا جلسے سے خطاب لگتا ہے بیچارہ پاگل ہوگیا ہے۔۔ وہ ڈرون والے چلے گئے ہیں اب پھٹنے والے آگئے ہیں ۔۔ مگر خخخخخخان انسے ڈرررررتا ہہہہہہ ہے Good Gabranaa nahi he niaazi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رمضان قادروف: صوفی سلسلے کے سرپرست اور پوتن کے وفادار ساتھی - BBC News اردوجب چیچنیا میں روس کے خلاف بغاوت کا آغاز ہوا تو رمضان قادروف اور ان کے والد روسی افواج کے خلاف لڑے مگر 1999 میں انھوں نے ماسکو کی حمایت کا فیصلہ کیا۔ نہ ایٹم بم نہ بڑی فوج ھے اور نہ کوئی ارادہ ھے صرف غیرت، قناعت، جذبہ ایمانی اور بہادری ھے جس کا بڑا شاھد امریکہ اور ناٹو ھے کہ 1 مہمان حوالے نہ کیا اور 19 سال سے زائد ڈٹ کر مقابلہ کیا! روس سے آزاد ھونے والیں ریاستوں کا دروازہ ھے یہ پاکستان بھارت کا مستقبل ھے👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا یورپی سفیروں کے بیان جاری کرنے پر تحفظات کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کا رابطہ، عدم اعتماد اور نمبر گیم پر اطمینان کااظہاراسلام آباد :پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف نےعدم اعتماد اور نمبر گیم پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ ARY supports corrupt mafia 3 میں سے 2 شیطان Come back.... NawazSharifMNS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے پاس تین دن ہیں، استعفیٰ دیں اور چلے جائیں، بلاولاستعفیٰ نہ دینےکی صورت میں عمران خان اسمبلی توڑیں اور مقابلہ کریں، ورنہ ہم اسلام آباد آرہے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی کھسورں سے نہیں لگتا ہے🤐 Baby bilawal is really upset 🙆😂 ورنی پھٹو زرداری رونے لگ جائے گا ۔۔لاڈلے کو۔چاند چاہئے. 😂😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »