پنجاب کا بجٹ حقیقی عوامی ترقی و خوشحالی کی بنیاد ثابت ہوگا: فردوس عاشق اعوان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کا بجٹ حقیقی عوامی ترقی و خوشحالی کی بنیاد ثابت ہوگا: فردوس عاشق اعوان Read News Dr_FirdousPTI PTIofficial Budget2021 WaqtnewsUpdates MoIB_Official GovtofPakistan

اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹی ترقی کی دعویدار ن لیگ شوباز شریف کی قیادت میں پنجاب کو 1200 ارب روپے قرضے کی دلدل میں دھنسا کر گئی، وزیراعلی عثمان بزدار نے 2018 میں پنجاب کی باگ دوڑ سنبھالی تو خزانہ خالی تھا، ن لیگ کی قرضوں کی ‏شکل میں بچھائی گئی بارودی سرنگیں معیشت کو بند گلی کی

جانب لے جا رہی تھیں۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعلی عثمان بزدار کی قیادت میں معاشی ٹیم کی انتھک محنت سے معیشت کی سمت درست ہوئی، کورونا کے باوجود ایکسپورٹس میں ریکارڈ اضافہ ہوا، بہتر حکمت عملی سے صنعتی شعبے کی بحالی اور دم توڑتے ٹیکسٹائل شعبے کی سانس میں سانس آئی، بزدار حکومت کی زرعی و معاشی پالیسیوں سے ‏کسان خوشحال ہوا اور معیشت کا پہیہ چلا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کا یہ بجٹ تاریخ کا پہلا اور حقیقی فلاحی بجٹ ثابت ہوگا: عثمان بزدارپنجاب کا یہ بجٹ تاریخ کا پہلا اور حقیقی فلاحی بجٹ ثابت ہوگا: عثمان بزدار Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar This Budget2021 Punjab Will First Real Welfare Budget History PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ 2600ارب سے زائد ہوگا، ترقیاتی پروگرام کیلئے 560 ارب کی تجویزرسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ وہ شخص ، جس کی شرانگیزیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Budjet kab tak pesh kia jye ga punjab ka
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ آج پیش ہو گا تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز(24 نیوز) پنجاب کاآئندہ مالی سال2021-22 کا 2600 ارب سے زائد حجم کا سر پلس بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جوا ں بخت پنجاب اسمبلی کی نئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ اجلاس سے قبل عثمان بزدار اور پرویز الہٰی کی اہم ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو بجٹ سے متعلق کیا بتایا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حلیم عادل شیخ نے وفاقی بجٹ کی مخالفت کرنے والوں کو ملک دشمن قرار دے دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے شاندار بجٹ پہلے باپ سے تصدیق کروا لو کہ کس کس کو سرٹیفکیٹ جاری کرنا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام دوست بجٹ سے پاکستان کی بہتری کا سفر شروع ہو چکا ہے فرخ حبیبوفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات میاں فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے قوم سے وعدے کے مطابق عوام دوست بجٹ دیا ۔ 2018 میں 138 ارب روپے سبسڈیز کو بڑھا کر 682 FarrukhHabibISF PTIofficial GovtofPakistan کہاں سے شروع کیا ہے ۔۔۔۔بنی گالا سے جہاں ATM کا دوبارہ احیاء کردیا گیا ہے ۔۔۔جہانگیر ترین کو این آر او دے کر ۔۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »