پنجاب میں اب تک 16لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین لگا چکے ہیں ڈاکٹر یاسمین راشد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں اب تک 16لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین لگا چکے ہیں ،ڈاکٹر یاسمین راشد

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پاکستان مین سب سے زیادہ ویکسی نیشن پنجاب میں ہو رہی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 94 ہزار سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے ، ویکسی نیشن سینٹر پر عملے کی تعداد کو بھی دگنا کیا گیا ہے ۔

وزیر صحت پنجاب نے کہا کہ 8مئی سے لاک ڈاو¿ن کا فیصلہ حتمی ہے ، یہ فیصلہ عوام کے حق میں کیا گیا ہے ، آئندہ 20دن کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے حوالے سے انتہائی اہم ہوں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بھر میں آج سے16مئی تک لاک ڈاؤن رہے گا،وزیراعلیٰ پنجابلاہور: پنجاب بھر میں آج سے16مئی تک مکمل لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں آج سے16مئی تک لاک ڈاؤن رہے گا،باہرنکلتےوقت
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں آج سے 16مئی تک لاک ڈاﺅن رہے گا وزیر اعلیٰ عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے بھر میںآ ج سے 16مئی تک لاک ڈاﺅن رہے گا،شہری باہر نکلتے وقت ماسک کی پابندی ہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آج سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن نافذپنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آج سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ Punjab KPK Baluchistan CoronaVirusPandemic LockDown StayHomeStaySafe MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK OfficialNcoc nhsrcofficial KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی ظالمانہ کارروائیاں:24 گھنٹوں میں اب تک بچوں سمیت 22 افراد شہیداسرائیلی ظالمانہ کارروائیاں:24 گھنٹوں میں اب تک بچوں سمیت 22 افراد شہید OccupiedPalestine PalestiniansLivesMatter PalestinianChildren TargetKilling IsraeliCrimes IsraeliTerrorism AlAqsaMosque AlAqsaUnderAttack UN hrw OIC_OCI Palestine_UN IDF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی ظالمانہ کارروائیاں:24 گھنٹوں میں اب تک بچوں سمیت 22 افراد شہیدمسجد اقصی  ،بیت المقدس اور مغربی کنارے میں اسرائیلی ظالمانہ کارروائیوں میں24  گھنٹوں میں  اب تک بچوں سمیت 22 افراد شہید ہوگئے ہیں۔فلسطین کے صحت امت مسلمہ کیلکیولیٹر کے کر بیٹھ چکی ہے گنتی جاری ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »